ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

کاشفی

محفلین
بندے میں دم ہے۔۔۔
پھر اس بےغیرت و بےشرم نورے نے کیا جواب دیا اس کا نہیں پتا پڑا۔۔
بندے میں دم اس لیئے ہے کہ یہ نونز میں سے نہیں ہے۔۔
اور نورے کے شیدے نے جواب اس لیئے نہیں دیا ہوگا کیونکہ وہ نون لیگی ہے۔۔اور نون لیگی وہی ہوتے ہیں جو آپ نے "ت" ساکن اور "م" ساکن سے پہلے لکھا ہے۔۔
شکریہ ۔ جزاک اللہ خیر
 

زرقا مفتی

محفلین
Bw6asD7CQAACh-B.jpg:large


عوام کے لئے پچھلے 31 سالوں میں کچھ نہیں بدلا ۔ قدرتی آفات کی پیشگی اطلاعات اور ان سے نمٹنے کا کوئی نظام وضع نہیں کیا گیا
البتہ کچھ بدلا ہے تو خادم اعلی کی خاکی وردی اور اُن کے لانگ بوٹ
 

کاشفی

محفلین
Nawaz Sharif with US President Obama
Just watch the body language of our "Babar Sher" Prime Minister
How he is embarrassing our nation in front of world. Shame for our people who has elected this kind of goof
 

زرقا مفتی

محفلین
وہاڑی (دنیا نیوز)وہاڑی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آکسیجن سلنڈر نہ ہونے کے سبب سات نومولود موت کی وادی میں اتر گئے ، لواحقین کے احتجاج پر ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی۔

ورثا نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے وزیر علیٰ پنجاب سے نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ڈی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ بے خبر رہی۔ انتہائی نگہداشت وارڈ میں چھ نومولود وینٹی لیٹر پر تھے کہ آکسیجن ختم ہو گئی ۔ ڈیوٹی پر موجود عملہ سوتا رہا اور سات کلیاں مرجھا گئیں ، سات نومولود کی حالت نازک ہے ۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افضل بشیر نے بتایا غفلت برتنے والے عملہ کے ڈاکٹر مقبول اور چارج نرس کو معطل کر دیا ہے ۔ ورثا نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/235922#sthash.v8CSPxJb.dpuf
 

کاشفی

محفلین
نواز لیگ کے کارکنان کدھر ہیں۔۔آئیں اور چلو بھر میں ڈوبکی لگائیں۔۔۔
وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف ایک بار پھر بے نقاب
چنیوٹ کے سیلاب زدگان اور شوباز قتل اعلی کے فراڈ کمپس

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف ایک بار پھر بے نقاب ۔۔۔ لازمی دیکھئے
 
Top