کیا آپ کے اسکے اعداد و شمار ہیں؟ اگر ہیں تو آپ نے کیسے اکٹھے کئے؟ہاہاہا
جناب سب کچھ آنکھوں کے سامنے ہے ۔۔ بس ماننے کا حوصلہ ہونا چاہیئے
جب آپ کو یہ پتا ہے کہ حکمرانوں نے فائدہ اٹھایا اور فائدہ دیا
تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کو تناسب کا پتا نہ ہو
یا سب محض آپ کے گمان کا تنیجہ ہے؟