مقدس بیٹا! تم نے غور نہیں کیا ہمارے اس جملے پر جس میں ہم نے تصریحاً فرمایا تھا کہ ہم اس دھاگے پر "نظر انداز" کرنے کا آپشن برت چکے ہیں لہٰذا ہمیں تو علم ہی نہیں کہ تم نے کیا اعراض جھاڑا ہے۔فاتح بھیا
آپ کی اردو دانی کہاں گئی؟
یہ "فٹ نوٹ" کیا ہوتا ہے؟
آپ کو اتنا بھی نہیں علم کہ اردو میں اس کو "ذیلی حاشیہ" کہتے ہیں!
اس کی تصحیح فرمائیں!!!
ٹھہرو میں ذرا پتہ کر لوں کہ کہیں یہ "بدعت" تو نہیں ۔اس کے لیے آپ چالیس گز بوسکی کا عمامہ نہ سہی شیفون کا دوپٹہ ہی لے آئیے..
اس کا تو ہمیں علم نہیں لیکن اساتذہ کو "گرو دکشنا" دینے کا رواج "ہندو تہذیب" میں "مہا بھارت" سے بھی پہلے سے موجود ہے بلکہ بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ یونانی رواجوں میں بھی شامل ہے۔ٹھہرو میں ذرا پتہ کر لوں کہ کہیں یہ "بدعت" تو نہیں ۔
یعنی دوہری "بدعت" ۔ نہیں جی ہمیں نہیں کرنی مقدس کی شاگردی۔ ہاں دوپٹے کی شرط نکال دی جائے تو غور کیا جا سکتا ہے ۔اس کا تو ہمیں علم نہیں لیکن اساتذہ کو "گرو دکشنا" دینے کا رواج "ہندو تہذیب" میں "مہا بھارت" سے بھی پہلے سے موجود ہے بلکہ بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ یونانی رواجوں میں بھی شامل ہے۔
اس کا ماخذ ہندو تہذیب ہر گز نہیں بلکہ ان کے ہاں بھی یہ رواج ارسطو کی لائسیم بلکہ اس سے بھی قبل پلاٹو کی اکادمی سے آیا جہاں وہی امیر کبیر بچے داخلہ لینے کے اہل تھے جو بیش بہا تحفے تحائف دینے کی سکت رکھتے تھے۔اس کا تو ہمیں علم نہیں لیکن اساتذہ کو "گرو دکشنا" دینے کا رواج "ہندو تہذیب" میں "مہا بھارت" سے بھی پہلے سے موجود ہے بلکہ بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ یونانی رواجوں میں بھی شامل ہے۔
لگتا ہے آج تم مجھے محفل کے چہار یاروں "منتظمین" سے ڈانٹ پڑواؤ گی۔ اس لئے ۔چلیں بھیا دوپٹہ نہ سہی، ہندوستانی (بنارسی) ساڑھی ہی سہی۔۔۔
چہار یار یا پنجتن پاک؟لگتا ہے آج تم مجھے محفل کے چہار یاروں "منتظمین" سے ڈانٹ پڑواؤ گی۔ اس لئے ۔
پہلے پنج پیارے تھے اب چہار یار ہیں۔چہار یار یا پنجتن پاک؟
خان صاحب! یہ پیار محبت کس کھیت کی مولی ہیں؟ اگر کسی کھیت کی ہیں بھی تو ان کی اتنی ہمت تو ہر گز نہیں ہو سکتی کہ اس طرف کا رخ کریں۔بھائی کیا اپ لوگ پیار محبت سے بات نہیں کرسکتے؟
خان صاحب! یہ پیار محبت کس کھیت کی مولی ہیں؟ اگر کسی کھیت کی ہیں بھی تو ان کی اتنی ہمت تو ہر گز نہیں ہو سکتی کہ اس طرف کا رخ کریں۔
ابھی ہم جندہ ہیں۔۔۔ آ کے تو دکھائے اس طرف پیار محبت۔۔۔ ٹانگیں نہ توڑ دیں تو شبن نام نہیں
ہمت علی بھائی مُولی والا ۔ہمارے کھیت ہی کی مولی ہیں اور باافراط دستیاب ہیں۔ ہم ہر طرف پھیلادیں گے ہمت نام ہے ہمارا۔