فہد اشرف

محفلین
سوائے اس کے کہ ایک ٹاس ہارنے والا کپتان دوسرے کپتان سے بر ملا کہے کہ ۔یو ول بال فرسٹ ۔
اور اس پر انتظامیہ خاموش بھی رہے۔ آج کی کر کٹ وہ نہیں جو آپ پہلے کی طرح ایمپائر سے جھگڑ سکیں ۔
وہ کوہلی نہیں نبی نے کہا تھا کہ وی ول بول فرسٹ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
وہ کوہلی نہیں نبی نے کہا تھا کہ وی ول بول فرسٹ۔
افغانی کپتان نے ایمپائر کو جواب دیا تھا ۔ کہ یس وی ول بال فرسٹ ۔ اس سے پہلے کچھ اس طرح مبہم سے کلمات سننے میں آئے کہ یو ول بال فرسٹ ۔
( یہ بات ایک ٹی وی پر بھی سنائی دی )۔ باقی اللہ جانے ۔
اگر کپتان نبی نے کہا ہے تو خیر اچھی بات ہے ۔ ٹاس کرانے والادیوڈ گاور تو نہیں تھا ۔
 
سوائے اس کے کہ ایک ٹاس ہارنے والا کپتان دوسرے کپتان سے بر ملا کہے کہ ۔یو ول بال فرسٹ ۔
اور اس پر انتظامیہ خاموش بھی رہے۔ آج کی کر کٹ وہ نہیں جو آپ پہلے کی طرح ایمپائر سے جھگڑ سکیں ۔
ایسا نہیں ہوا۔
ہمیشہ سے ہی ایسا ہوتا ہے کہ ٹاس جیتنے والا کپتان پہلے ٹاس ہارنے والے کپتان کو ہاتھ ملاتے ہوئے اپنا فیصلہ سناتا ہے، پھر کمنٹریٹر سے بات کرتا ہے۔ یہاں بھی محمد نبی نے ہی کوہلی کو بتایا ہے کہ ہم باؤلنگ کر رہے ہیں۔
 
راشد لطیف نے بھی یہی بات کہی ہے ۔

ویسے کپتانوں کو صرف ریفری سے بات کرنی چاہیئے (میرے خیال میں) ۔ بعد میں کپتان جو چاہیں کہیں سنیں۔
 
فہد اشرف

محفلین
افغانی کپتان نے ایمپائر کو جواب دیا تھا ۔ کہ یس وی ول بال فرسٹ ۔ اس سے پہلے کچھ اس طرح مبہم سے کلمات سننے میں آئے کہ یو ول بال فرسٹ ۔
( یہ بات ایک ٹی وی پر بھی سنائی دی )۔ باقی اللہ جانے ۔
اگر کپتان نبی نے کہا ہے تو خیر اچھی بات ہے ۔ ٹاس کرانے والادیوڈ گاور تو نہیں تھا ۔
اگر کسی کے پاس ڈزنی+ ہاٹ اسٹار کا سبسکرپشن ہو تو وہ انڈیا ٹوڈے کے فیکٹ چیک کی تصدیق کر سکتا ہے
Fact Check: Virat Kohli did not ask Afghan captain to choose bowling after toss in a T20 match
We found a better version of the viral video on the four-hour full match uploaded on OTT streaming platform Disney+Hotstar.

Around 2:30 minutes into the video, we can see Virat Kohli tossing the coin and Nabi calling ‘head’. The umpire then says it is head and declares Afghanistan as the winner of the toss. Following this, Nabi shakes hands with Kohli. Here we can clearly hear Nabi saying “We will bowl first” to Kohli and Kohli replies: “Okay”. It is also noteworthy that Virat cannot be seen moving his lips during this time. Moreover, both umpires and a commentator are present next to the captains. After this, the commentator can be heard asking Nabi, “It’s head! Nabi, what are you going to
do?”, and Nabi replies, “We will bowl first”.
We also checked the toss session of a few other matchesin the ongoing T20 World Cup 2021 and found the captain of the team winning the toss telling their decision to the opposing captain before declaring it.

For instance, in the October 29 match held in Dubai between Afghanistan and Pakistan, at around 4:40 minutes into the match video on Hotstar, we can see Nabi - who won the toss - shaking hands with Pakistan captain Babar Azam and telling him that his team is going to bat first.
 
محمداحمد

لائبریرین
رہی بات ٹرولنگ کی تو انڈین میڈیا اور وہاں کے انتہا پسند کرکٹ تماش بینوں کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم برسوں ٹرولنگ کا شکار رہی ہے۔

یہ جو ا س بار سوشل میڈیا پر اتنا کچھ ہوا یہ سب اُسی کا ردِ عمل تھا۔
 
آخری تدوین:
راشد لطیف نے بھی یہی بات کہی ہے ۔

ویسے کپتانوں کو صرف ریفری سے بات کرنی چاہیئے (میرے خیال میں) ۔ بعد میں کپتان جو چاہیں کہیں سنیں۔
یہ ہمیشہ سے ایسے ہی ہے کہ فیصلہ پہلے مقابل کپتان کو سنایا جاتا ہے۔ اس بار ففتھ جنریشن وار کے تحت فکسنگ ثابت کرنی تھی تو اس کلپ کو اپنے انداز سے پیش کرنا شروع کر دیا ہے۔ ورنہ کوئی ایسی بات نہیں ہے۔ :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اگر کسی کے پاس ڈزنی+ ہاٹ اسٹار کا سبسکرپشن ہو تو وہ انڈیا ٹوڈے کے فیکٹ چیک کی تصدیق کر سکتا ہے
Fact Check: Virat Kohli did not ask Afghan captain to choose bowling after toss in a T20 match
ویسے یہ بات منطقی بھی لگتی ہے کہ اس طرح ہو نہیں سکتا کہ کپتان یوں بآ واز بلند ڈکٹیٹ کروائے ۔ :)
کیا یہ وضاحتیں کافی لیٹ نہیں آئیں ؟ یا وڈیو کے ساتھ ہی آگئیں تھیں ؟
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے یہ بات منطقی بھی لگتی ہے کہ اس طرح ہو نہیں سکتا کہ کپتان یوں بآ واز بلند ڈکٹیٹ کروائے ۔ :)
کیا یہ وضاحتیں کافی لیٹ نہیں آئیں ؟ یا وڈیو کے ساتھ ہی آگئیں تھیں ؟

کچھ کرکٹ تبصرہ نگاروں نے شروع میں ہی وضاحت کر دی تھی۔ لیکن سوشل میڈیا پر وہ چورن بکتا ہے جس میں چٹخارے زیادہ ہوں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے یہ بات منطقی بھی لگتی ہے کہ اس طرح ہو نہیں سکتا کہ کپتان یوں بآ واز بلند ڈکٹیٹ کروائے ۔ :)
سچ فرمایا ۔۔۔ جب سب کچھ پہلے طے ہو چکا ہو تو پھر کیمروں اور مائیک کی موجودگی میں مقررہ منصوبے کو دہرانے کا خطرہ کون مول لے گا 😜😂😂
 
محمداحمد

لائبریرین
سچ فرمایا ۔۔۔ جب سب کچھ پہلے طے ہو چکا ہو تو پھر کیمروں اور مائیک کی موجودگی میں مقررہ منصوبے کو دہرانے کا خطرہ کون مول لے گا 😜😂😂

ایسی تو کوئی بات نہیں ہے۔ ایک آدھ باؤلر ان فٹ ہو سکتا ہے۔ اور دو باؤلرز اگر یہ کہہ دیں کہ ہم ایک ہی اوور کروائیں گے تو یہ ان کا حق ہے۔ :)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایسی تو کوئی بات نہیں ہے۔ ایک آدھ باؤلر ان فٹ ہو سکتا ہے۔ اور دو باؤلرز اگر یہ کہہ دیں کہ ہم ایک ہی اوور کروائیں گے تو یہ ان کا حق ہے۔ :)
اور اگر کوئی باؤنڈری کی طرف جاتی ہوئی بال کو پکڑ کر دوبارہ باؤنڈری کی طرف بڑھا دے تب بھی کوئی مضائقہ نہیں 😊
 
اکمل زیدی

محفلین
میں شاید پچھلے برس ہاردیک پانڈیا کے اس بیان سے بھی سہمت ہوں کہ"اگر اس وقت انڈیا دو ٹیمز بھی بنا دے تو دونوں ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہوں گی" ۔ یقیناً اسوقت انڈیا کے پاس خوب ٹیلنٹ ہے۔ اور اگر انڈیا اور پاکستان کی موجودہ ٹیمز 10 میچز کھیلیں تو 8 مرتبہ انڈیا ہی جیتے گی
بھیا اب ایسی بھی اندھی نہیں چل رہی ۔۔۔پاکستانی ٹیم کے بارے میں صرف ایک جملہ ہی کافی ہے کے اگر وہ جیتنے کے موڈ میں ہوں تو دنیا کی کوئی ٹیم اسے نہیں ہرا سکتی ۔۔۔بس موڈ کی بات ہے جو آج کل بنا ہوا ہے ۔۔۔ ;)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھیا اب ایسی بھی اندھی نہیں چل رہی ۔۔۔پاکستانی ٹیم کے بارے میں صرف ایک جملہ ہی کافی ہے کے اگر وہ جیتنے کے موڈ میں ہوں تو دنیا کی کوئی ٹیم اسے نہیں ہرا سکتی ۔۔۔بس موڈ کی بات ہے جو آج کل بنا ہوا ہے ۔۔۔ ;)
اللہ پاک آئندہ بھی کامیاب فرمائے۔ آمین
 
Top