یہ اسی قابل ہیں۔بڑی مار لگنے والی ہے بھائیو تے بہنو۔
گپٹل گردی تو ٹھیک ہے لیکن ولیمسن بھائی کس چکر میں ٹیرر پھیلا رہے-
کسی بھائی کے ٹی وی پر نیوزی لینڈ کے کسی کھلاڑی کے آؤٹ ہونے کی شہادت موصول ہو تو فوراً اطلاع کرے
کسی بھائی کے ٹی وی پر نیوزی لینڈ کے کسی کھلاڑی کے آؤٹ ہونے کی شہادت موصول ہو تو فوراً اطلاع کرے
یاز بھائی سب پوپلزئی پر نہ ڈالئےپشاور میں پوپلزئی کو چند وکٹیں دکھائی دی ہیں۔