عبداللہ محمد
محفلین
مجھے اس شخص کا نام چاہیئے جس نے کین کو سپرب ولیمسن جبکہ مارٹن کو بگ گپٹل بنایا-ولیمسن بذات خود ایک عدد جن ہے۔
مجھے اس شخص کا نام چاہیئے جس نے کین کو سپرب ولیمسن جبکہ مارٹن کو بگ گپٹل بنایا-ولیمسن بذات خود ایک عدد جن ہے۔
جیسے پھنٹی لگ رہی ہے 190 پلس سکور بنتا نظر آ رہا ہے
بہت رعایت کر دی ہے آپ نے۔جیسے پھنٹی لگ رہی ہے 190 پلس سکور بنتا نظر آ رہا ہے
جیسے پھنٹی لگ رہی ہے 190 پلس سکور بنتا نظر آ رہا ہے
مطلب پھر واپسی کی ٹکٹ کروا لیں پاکستانی ٹیم کی190+35 ؟
مطلب پھر واپسی کی ٹکٹ کروا لیں پاکستانی ٹیم کی
جبکہ میں دعائیں کر رہا ہوں کہ اللہ کرے صرف 200 سکور بنے۔
مطلب پھر واپسی کی ٹکٹ کروا لیں پاکستانی ٹیم کی
دریں چہ شک، کہ پاکستان کے حق میں۔یہ دعا کس کے حق میں ہے؟
دریں چہ شک، کہ پاکستان کے حق میں۔