ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

رائل چیلنجرز بنگلور کیجانب سے کھیلتے ہوئے کرسٹوفر ہنری گیل نے چناسوامی اسٹیڈیم پر 35 میچز میں 3 سینچریز اور 8 ففٹیز اور 54 کی اوسط سے رنز بنا رکھے ہیں-
 
چناسوامی اسٹیڈیم بنگلورو
عمومی طور پر ہائی اسکورنگ گراؤنڈ ثابت ہوا ہے متعدد مرتبہ 200 سے زائد رنز چیس ہوچکے ہیں-
امید کیجاتی کہ اک ہائی اسکورنگ میچ ہو گا- لیکن دلچسپ اور انٹرٹینمنٹ سے بھرپور-
 
مصاحبو اور عزیز ہموطنو اگرچہ ڈاکٹر نعمان نیاز نے گلین میگرا اور برائن چارلس لارا جیسے عظیم کھلاڑی بلا رکھے-
لیکن قومی چینل کی ہو ہا ہو ہا میں جو تھوڑا سا پروگرام چلتا اسمیں ڈاکٹر صاب کی خود ساختہ فلاسفیاں اور زمین و آسمان کے قلابے ملانے کو سننے کی بجائے مہیلا جےوردھنے،راہول ڈریوڈ اور این چیپل کو دس منٹ سن لیں بیس گنا زیادہ افاقہ ہوگا-
 

arifkarim

معطل
سری لنکا کو اپنا رن ریٹ بہتر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان کے نقش قدم پر چل رہی ہے فی الحال۔
 

یاز

محفلین
پانچواں بھی گیا۔
علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ
اٹھ گئے ساقی جو تھے،مے خانہ خالی رہ گیا
یادگارِ بزمِ سنگا بس اکِ اینجلو رہ گیا
 
Top