قطرہ قطرہ میں گروںاب اینجلو اور پریرا تنکا تنکا جوڑتے ہوئے
قوموں پر اچهے برے وقت آتے رہتے ہیں، اور ٹیموں پر بهی۔ برا وقت آنے کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ اپنی ٹیم کو ذلیل کرنا شروع کر دیا جائے۔ میرے خیال میں ایسا کہنا سخت نامناسب ہے۔ ٹیم کو حوصلہ افزائیحمیرا عدنانpost: 1764299 نے کہا:اگلے میچ کے لئے نئی حکمت عملی بنائیں گے- شاہد آفریدی
تشریح: اگلے میچ میں قوم کو کسی نئے طریقے سے ذلیل کروائیں گے
آپ سب کا کیا خیال ہے
اسے پڑھ کر ان سے اگلا میچ ہمارا بھی ہوگایہ سوچ کر ہمارے چودہ طبق روشن ہو گئے ہیں ...کیویز خواتین، کینگروز صنف نازک کو تگنی کا ناچ نچاتے ہوئے-
چار اوور، چار اسکو چار آؤٹ-
اسے پڑھ کر ان سے اگلا میچ ہمارا بھی ہوگایہ سوچ کر ہمارے چودہ طبق روشن ہو گئے ہیں ...