محمد تابش صدیقی
منتظم
بنگلہ دیش نے ثابت کیا ہے کہ وہ کبھی پاکستان کا حصہ تھا.
بنگلہ دیش نے ثابت کیا ہے کہ وہ کبھی پاکستان کا حصہ تھا.
پہلے ہی پوری ہو چکی ہے متعدد بارپاکستانیوں کی بھارت کو ہارتا دیکھنے والی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی! انگور کھٹے ہیں!
ہاہاہابنگلہ دیش نے ثابت کیا ہے کہ وہ کبھی پاکستان کا حصہ تھا.
آپ شاید بھول گئے کہ اسی ورلڈ کپ میں نیو زی لینڈ انڈیا کو 47رنز سے ہراچکا ہے۔ اتنا برا تو پاکستان بھی نہیں ہارا۔پاکستانیوں کی بھارت کو ہارتا دیکھنے والی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی! انگور کھٹے ہیں!
درست، دلچسپ تھا۔بحیثیتِ مجموعی یہ ایک دلچسپ میچ تھا۔ مزہ آیا میچ دیکھ کر۔
آج صفِ ماتم نہیں بچھنی!!
کل کوئی میچ نہیں ہے۔ جبکہ پرسوں دو اہم میچ ہیں۔
پہلا میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین
دوسرا میچ جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے مابین
میرا خیال ہے کہ پہلے میچ میں زیادہ سنسنی ہو گیپاکستان والے میچ کا نتیجہ تو اظہر من الشمس ہے-
جبکہ کالی آندھی اور جنوبی افریقہ کا میچ قابل دید و تعریف ہوگا-
وہ میچ بھارت ہارا نہیں تھا بلکہ نیوزی لینڈ نے کمال باؤلنگ اور فیلڈنگ سے وہ میچ جیتا تھا۔آپ شاید بھول گئے کہ اسی ورلڈ کپ میں نیو زی لینڈ انڈیا کو 47رنز سے ہراچکا ہے۔ اتنا برا تو پاکستان بھی نہیں ہارا۔
اس ورلڈ کپ میں تو ایک ہی میچ ہاریں ہیں اب تک جبکہ ایشیا کپ میں ایک بھی نہیں۔ انگور کھٹے ہیں۔پہلے ہی پوری ہو چکی ہے متعدد بار
کهٹے نے یا میٹهے، پائین، تسی سارے رکھ لوواس ورلڈ کپ میں تو ایک ہی میچ ہاریں ہیں اب تک جبکہ ایشیا کپ میں ایک بھی نہیں۔ انگور کھٹے ہیں۔
یعنی یہ کتا نہیں ہے، ٹونی ہے۔وہ میچ بھارت ہارا نہیں تھا بلکہ نیوزی لینڈ نے کمال باؤلنگ اور فیلڈنگ سے وہ میچ جیتا تھا۔
کان سیدھے سبھاؤ پکڑیں یا ٹانگوں کے نیچے سے پکڑنے تو کان ہی ہیں نا۔۔۔۔وہ میچ بھارت ہارا نہیں تھا بلکہ نیوزی لینڈ نے کمال باؤلنگ اور فیلڈنگ سے وہ میچ جیتا تھا۔
کهٹے نے یا میٹهے، پائین، تسی سارے رکھ لوو