محمد تابش صدیقی
منتظم
اگر پاکستان ، آسٹریلیا کو بڑے مارجن سے ہرائےباقی باتیں چھوڑیں یہ بتائیں کہ کیا اب بھی پاکستان کے لیے امکان باقی ہے یا نہیں؟!
اور آسٹریلیا ، بھارت کو کم مارجن سے ہرائے
اگر پاکستان ، آسٹریلیا کو بڑے مارجن سے ہرائےباقی باتیں چھوڑیں یہ بتائیں کہ کیا اب بھی پاکستان کے لیے امکان باقی ہے یا نہیں؟!
راوی کہتا ہے کہ ناامیدی کا اصل ماخذ آپ ہیں یاز بھائیمیرا خیال ہے کہ پہلے میچ میں زیادہ سنسنی ہو گی
اور وہ سنسنی یہ ہو گی کہ کیسے اور کتنے مارجن سے ہارتے ہیں۔ شاید (اور اللہ کرے کہ یقیناََ) یہ کچھ کھلاڑیوں کا ہمیشہ اور کچھ کا اگلے کچھ عرصہ کے لئے آخری بین الاقوامی میچ ہو۔
واہ، یعنی ابھی بھی امید باقی ہے! اللہ کرے ایسا ہی ہو، آمیناگر پاکستان ، آسٹریلیا کو بڑے مارجن سے ہرائے
اور آسٹریلیا ، بھارت کو کم مارجن سے ہرائے
راوی کہتا ہے کہ ناامیدی کا اصل ماخذ آپ ہیں یاز بھائی
راوی کہتا ہے کہ ناامیدی کا اصل ماخذ آپ ہیں یاز بھائی
یہ راوی گلشنِ راوی میں رہتا ہے کیا؟
اور۔۔۔۔۔۔[QUOTEسیدہ شگفتہ, post: 1765888, member: 182"]سارے ناامید لوگوں کو آئندہ چند روز تک پابند سلاسل کر دیا جائے!
آہا۔ کیا کہنے جیآہاں۔۔ لیکن یاز بهائی تو کہیں چناں وے چناں دے کنڈے آباد رہے ہیں۔
اوراب راوی کے بجائے ان کی نالہ لئی سے سنگت ہے
حیرانی ہے کہ موبائل نے ہاتھ نہیں جوڑے ابھی تک؟میں صبح سے اپنے موبائل پر کرکٹ گیم کھیل کر پریکٹس کر رہی ہوں میچ کی آسٹریلیا کو 20 اوور میں 630 ہدف دیا ہے
گیارہ چھکے مسلسل مارے ہیں یقین مانیں یاز بھائی وہ بھی ایک جگہ پر بیٹھے بیٹھےحیرانی ہے کہ موبائل نے ہاتھ نہیں جوڑے ابھی تک؟
راوی نے ایسا کہا تھا تو جہلم سے پوچھ لینا چاہیئے تھا- خیر آپ کا بیان ماخذ سے زیادہ ماخوذ لگتا ہے-راوی کہتا ہے کہ ناامیدی کا اصل ماخذ آپ ہیں یاز بھائی
آہا۔ کیا کہنے جی
نالہ لئی کی بابت شاعر نے شعر بھی فرمایا تھا کہ
آندا تیرے لئی ریشمی رومال
تے اُتے تیرا ناں کڈیا
وغیرہ
اور پہلونٹی کے لڑکوں کی قربانی؟اگر پاکستان ، آسٹریلیا کو بڑے مارجن سے ہرائے
اور آسٹریلیا ، بھارت کو کم مارجن سے ہرائے
آپ تو وومین آف دی میچ قرار پائی جانی چاہییں۔گیارہ چھکے مسلسل مارے ہیں یقین مانیں یاز بھائی وہ بھی ایک جگہ پر بیٹھے بیٹھے
اور وہ سگار والے بزعم خود ابن پاکستان گدی نشین لال قلعہ کیا فرماتے اس بارے؟
یاز بهائی مانیں یا نا مانیں، لیکن مجهے یقین ہے وہ 11 چهکے نہیں، اٹهے ہونے اور جهیلنے والے عدنان صاحب ۔۔۔گیارہ چھکے مسلسل مارے ہیں یقین مانیں یاز بھائی وہ بھی ایک جگہ پر بیٹھے بیٹھے
وا جی وا۔آہا۔ کیا کہنے جی
نالہ لئی کی بابت شاعر نے شعر بھی فرمایا تھا کہ
آندا تیرے لئی ریشمی رومال
تے اُتے تیرا ناں کڈیا
اور
سجناں نے بوہے اتے چِک تان لئی
وغیرہ