میتھیوز کی گروئن انجری مشکلات پیدا کر رہی ۔ڈبل پر سنگل اور آسان سنگل ممکن نہیں۔اس فقیدالمثال ہٹنگ نے میچ کا پلڑا سری لنکا کے حق میں کر دیا ہے۔ اب سری لنکا ہارے گا تو زیادتی کرے گا۔
4 اوورز میں 40 رنز درکار۔
شناکا نے بھی چھناکا بجا دیا ہے جناب۔میتھیوز کو سٹرائیک اپنے ہاتھ میں رکھ کر دھونی والی ہٹنگ کرنی ہو گی
بہرکیف شاناکا بھی ڈومیسٹک کرکٹ کے ہارڈ ہٹر ہیں۔
میتھیوز کا ذکر بھول گیا تھا۔ اپنے سٹیٹس کے اعتبار سے میتھیوز فیبولس فورز سے ایک دو درجہ ہی کم ہے۔ویل پلیڈ میتھیوز لو یو۔