ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

یاز

محفلین
تو لنکا کو جتوا کون رہا تھا۔لنکا کے لئےیہ ٹورنامنٹ محض پٹ سٹاپ تھا۔جہاں سے وہ نئی منزل کو نکلیں گے۔
بہرکیف پاکستان کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا۔

اور پاکستان کے لئے یہ ٹورنامنٹ بھی پٹا ہوا سٹاپ بلکہ اناپ شناپ ہے۔ اگلے ٹورنامنٹس میں بھی کسی بہتری کے امکانات اتنے ہی ہیں جتنےکسی حبشی کو صابن سے رگڑ رگڑ کر نہانے پہ گورا ہو جانے کے ہو سکتے ہیں۔
 
ویسے لنکا سے بھی کوئی بڑی امیدیں نہیں ہیں۔تھرمانے ،چندی مل،سہان جے سوریا،ملندا سری وردھنے، چمیرا وغیرہ نئے لڑکے اچھا نہیں کھیل سکے۔
کاپوگیدیرا ،پریرا اور ہیراتھ کا تجربہ بھی کامیاب نہیں رہا۔
آ جا کہ سوئی اکیلے میتھیوز پر اٹک جاتی وہ اکیلا کہاں تک کھیلے۔
بس فرق اتنا ہے کہ لنکا میں نئے خون کی آمیزش ہے اور اس خون میں لڑ نے بھڑنے کا جذبہ ہے جیسا کہ شناکا،جیفری ونڈرسرے وغیرہ۔
یہی ممتاز کرتی لنکا کو پاکستان سے باقی تو حال مندہ ہی ہے۔
 
arifkarim

معطل
اور پاکستان کے لئے یہ ٹورنامنٹ بھی پٹا ہوا سٹاپ بلکہ اناپ شناپ ہے۔ اگلے ٹورنامنٹس میں بھی کسی بہتری کے امکانات اتنے ہی ہیں جتنےکسی حبشی کو صابن سے رگڑ رگڑ کر نہانے پہ گورا ہو جانے کے ہو سکتے ہیں۔
جیسے حبشی کی اولاد کسی گوری سے بھی سفید پیدا نہیں ہوتی یوں پاکستان ٹیم میں گورے بھر دینے سے بھی اسمیں بہتری کا کوئی امکان نہیں۔ پاکستانی کرکٹنگ ٹیلنٹ گلی کوچے میں کھیلتے کروڑوں بچوں میں مدفون ہے۔ اسے ڈھونڈنے اور تراشنے کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے یہی کیا تھا۔ وہ بالکل نچلے لیول سے وسیم اکرم جیسے آدمی کو دنیا کا ٹاپ باؤلر بنا کر گیا۔ ٹیم کو ایک نئے عمران کی ضرورت ہے۔ ٹیلنٹ ڈھونڈنے کیلئے بھی ٹیلنٹ کی ضرورت ہے۔ نجم سیٹھی جیسی سیاسی بھرتیوں سے کرکٹ نہیں صرف سیاست چلتی ہے۔
 
ایک تو میں اس گلی محلے والے ٹیلنٹ سے بہت تنگ ہوں۔آخر یہ جاتا کہاں ہے۔افغانستان جیسے ملک کا بندہ اولمپک میڈل جیت لیتا،زمبابوے جیت لیتا اور زمبابوے سے بھی بدتر معیشیت حامل کی دیگر افریقن ممالک جیت لیتے لیکن پاکستان نہیں جیت پاتا۔ لیکن گلی کوچوں میں ہر چیز کا ٹیلنٹ موجود ہے خواہ وہ کرکٹ ہو یاٹیکنالوجی۔۔
 
حال ہی میں پاکستان اسٹریٹ چلڈرن مختلف کھیلوں میں۱۰ میڈل جیت کر آئے ہیں۔ فٹبال میں انہوں نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی تھی۔ کرکٹ کا ابھی کوئی ٹورنامنٹ ہوا نہیں اسلئے وہاں بھی لگ پتا جائے گا۔ مطلب ٹیلنٹ تو موجود ہے پر اسکو پولش کرنے والا کوئی بھی موجود نہیں
http://tribune.com.pk/story/1069537/pakistan-win-10-medals-at-street-child-games-in-rio/
 
زیک

مسافر
جیسے حبشی کی اولاد کسی گوری سے بھی سفید پیدا نہیں ہوتی یوں پاکستان ٹیم میں گورے بھر دینے سے بھی اسمیں بہتری کا کوئی امکان نہیں۔ پاکستانی کرکٹنگ ٹیلنٹ گلی کوچے میں کھیلتے کروڑوں بچوں میں مدفون ہے۔ اسے ڈھونڈنے اور تراشنے کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے یہی کیا تھا۔ وہ بالکل نچلے لیول سے وسیم اکرم جیسے آدمی کو دنیا کا ٹاپ باؤلر بنا کر گیا۔ ٹیم کو ایک نئے عمران کی ضرورت ہے۔ ٹیلنٹ ڈھونڈنے کیلئے بھی ٹیلنٹ کی ضرورت ہے۔ نجم سیٹھی جیسی سیاسی بھرتیوں سے کرکٹ نہیں صرف سیاست چلتی ہے۔
وسیم کس گلی میں کھیل رہا تھا کہ عمران نے دیکھ لیا؟
 
گلی محلے والا ٹیلنٹ 90 کی دہائی کے ساتھ ہی دفن ہو گیا۔ اب آپ کو اس کوالٹی کی کرکٹ شاذ ہی دیکھنے کو ملتی ہے جتنی 20 سال پہلے تک تھی۔ جب تک 90 کی دہائی کا ٹیلنٹ دستیاب رہا، پاکستانی ٹیم ٹاپ پہ نہ سہی، لیکن گزارہ چلاتی رہی۔ اس کے بعد اب ٹیلنٹ کے نام پر لونڈے لپاڑے ہیں بس۔
ویسے بھارتی کرکٹ کی بہتری کا کریڈٹ میں شردپوار کو دیتا ہوں جو شاید صرف سیاستدان تھا، کرکٹ سے اس کا کم ہی تعلق تھا۔
 
محمد عامر کو گوجر خاں کے چھپڑ میں نہاتے ہوئے عمران خان نے ہی دیکھا تھا۔ انہوں نے چھپڑ کی تہہ سے ٹڈو پکڑ کر ایسی سوئنگ سے پھینکا کہ کپتان نے فوراََ جان لیا یہی ہے وہ اپنا پن وغیرہ۔
 
گلی محلے والا ٹیلنٹ 90 کی دہائی کے ساتھ ہی دفن ہو گیا۔ اب آپ کو اس کوالٹی کی کرکٹ شاذ ہی دیکھنے کو ملتی ہے جتنی 20 سال پہلے تک تھی۔ جب تک 90 کی دہائی کا ٹیلنٹ دستیاب رہا، پاکستانی ٹیم ٹاپ پہ نہ سہی، لیکن گزارہ چلاتی رہی۔ اس کے بعد اب ٹیلنٹ کے نام پر لونڈے لپاڑے ہیں بس۔
ویسے بھارتی کرکٹ کی بہتری کا کریڈٹ میں شردپوار کو دیتا ہوں جو شاید صرف سیاستدان تھا، کرکٹ سے اس کا کم ہی تعلق تھا۔
شردپوار نے کرکٹ جبکہ لا لو پرساد یادیو نے انڈین ریلوے کے لئے وہ کیا ہے جو چائنہ کے لئے تنگ موزے والے نے کیا تھا۔
 
arifkarim

معطل
شردپوار نے کرکٹ جبکہ لا لو پرساد یادیو نے انڈین ریلوے کے لئے وہ کیا ہے جو چائنہ کے لئے تنگ موزے والے نے کیا تھا۔
ماؤ نے تو اپنی میاؤں میاؤں سے کروڑوں چینیوں کا قتل عام کروایا تھا۔ وہ تو اللہ نے بھلا کیا کہ موت آگئی اور پھر پارٹی لیڈرشپ نے اسکی ناقص کمیونسٹ پالیسیوں کا سدباب کرتے ہوئے چین کو سوپر پاور بنایا
 
یاز

محفلین
یاد آیا کہ یہ تو ٹی20 کی لڑی ہے۔

تو اعلان کرتا چلوں کہ پہلا سیمی فائنل پرسوں گا جو کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔
دیکھتے رہئے اردو محفل
 
نیوزی لینڈ جیتے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم گو کہ اچھی ہے البتہ بلیک کیپس کے پاس بہترین کپتانی ہے
 
Top