ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

درج ذیل شعر کا پوسٹر بنا لیں اور لے جائیں بی بی کے سامنے

تیری ماں میری سَس
دوجا ہور کوئی نئیں بس

ایسا ایک حربہ سارہ ٹیلر کیساتھ آزمایا تو انہوں نے فرمایا
پنجابی منڈیا وے کچیاں کلیاں نہ توڑ
تیری ماں نے بولے ہیں مجھے مندڑے جئے بول
 
دو کیچ چھوڑنے کیبعد ویلانی محترمہ نے کیچ پکڑ کر چوتھی گوری کو پویلین کی راہ دیکھا دی۔
انگلینڈ کی مشکلات میں اضافہ۔
 

آ رقیب مل کر کریں آہ و زاری
تو چلائے ہائے ایلس میں پکاروں ہائے پیری

یہ "ریٹڈ" قسم کی گفتگو کیوں فرمائی ٹیلر بی بی نے؟
وہ بعد میں معلوم ہوا سارہ صاحبہ پنجابی منڈوں کیساتھ پڑھتی رہی ہیں۔عنفوان شباب کی زیریں دور میں۔
تو پنجابیوں کے اس قسم کے ہتھکنڈوں سے بخوبی واقف تھیں۔
 
ایک اور رن آؤٹ
یوں معلوم ہوتا جیسے پویلین میں سیلفیوں کا مقابلہ چل رہا جو کریز پر کھڑے رہنا محال ہو رہا گوریوں کا۔
 
آخری اوور میں تیرہ رنز درکار۔
بہرکیف میں کینگروو کپتان میگ لیننگ کا فین ہو گیا
کوئی خانزادہ بھائی کو بتلائے کہ یوں کیجاتی ہے کپتانی۔
 
Top