ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

حسیب

محفلین
جیسے حبشی کی اولاد کسی گوری سے بھی سفید پیدا نہیں ہوتی یوں پاکستان ٹیم میں گورے بھر دینے سے بھی اسمیں بہتری کا کوئی امکان نہیں۔ پاکستانی کرکٹنگ ٹیلنٹ گلی کوچے میں کھیلتے کروڑوں بچوں میں مدفون ہے۔ اسے ڈھونڈنے اور تراشنے کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے یہی کیا تھا۔ وہ بالکل نچلے لیول سے وسیم اکرم جیسے آدمی کو دنیا کا ٹاپ باؤلر بنا کر گیا۔ ٹیم کو ایک نئے عمران کی ضرورت ہے۔ ٹیلنٹ ڈھونڈنے کیلئے بھی ٹیلنٹ کی ضرورت ہے۔ نجم سیٹھی جیسی سیاسی بھرتیوں سے کرکٹ نہیں صرف سیاست چلتی ہے۔
اس بارے میں فرحان نثار کی یہ تحریر پڑھنے کے قابل ہے
http://www.cricnama.com/22909/
 

یاز

محفلین
شاہد آفریدی ایک ایسا کمال کا لیڈر ہے جو نہ بکتا ہے، نہ جھکتا ہے، نہ چلتا ہے۔
(ایسا کہا کسی نے اپنی ٹویٹ میں)۔
 
آسٹریلوی کڑیوں کی فیلڈنگ کا حال ،پاکستانیوں کی فیلڈنگ جیسا ہے آج۔
12 اوورز کےبعد 78پر ایک
48 گیندوں میں 55 رنز درکار۔
 

arifkarim

معطل
یہ پاکستانی سیاست کھیل کے میدان میں بھی آٹپکی ہے۔ مغرب میں یوں ہوتا ہے کہ ناقص پرفارمنس دینے والے افراد اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہو جاتے ہیں۔ ادھر پاکستان میں ہاتھ جوڑ جوڑ کر معافیاں مانگی جاتی ہیں تاکہ کرسی بچ جائے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top