11 اوورز میں 122 رنز درکار۔ سیمی،اندرے رسل جیسے ہتھوڑوں کے ہوتے سوتے یہ قطعاََ بھی مشکل نہیں ہے ۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 31، 2016 #981 11 اوورز میں 122 رنز درکار۔ سیمی،اندرے رسل جیسے ہتھوڑوں کے ہوتے سوتے یہ قطعاََ بھی مشکل نہیں ہے ۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 31، 2016 #983 ہردیک پانڈیا کمزور کڑی ہیں انڈین باؤلنگ لائن اپ کی۔ کالی آندھی کو اس سے بھرپور فائد اٹھانا چاہئیے۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 31، 2016 #985 لینڈل سمنز اور جانسن چارلس نے پانچواں بلکہ چھٹا گئیر لگا دیا ہے۔ اب بس انکو یہ خیال کرنا چاہئیے کہ اسکور تو ہو گیا ہے بس ہمیں 20 اوور کھیلنے ہیں۔
لینڈل سمنز اور جانسن چارلس نے پانچواں بلکہ چھٹا گئیر لگا دیا ہے۔ اب بس انکو یہ خیال کرنا چاہئیے کہ اسکور تو ہو گیا ہے بس ہمیں 20 اوور کھیلنے ہیں۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 31، 2016 #987 چارلس کی ففٹی ۔بہت اہم وقت پر اچھی رفتار سے ففٹی۔ کالی آندھی کی امیدیں بڑھتی ہوئیں۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 31، 2016 #988 جدیجا کا یہ اوور کافی اہمیت کا حامل اگر کالی آندھی 12 پلس رنز نکال لے تو انکے چانسز کافی بڑھ جائینگے۔
جدیجا کا یہ اوور کافی اہمیت کا حامل اگر کالی آندھی 12 پلس رنز نکال لے تو انکے چانسز کافی بڑھ جائینگے۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 31، 2016 #990 اوہو دھونی کا کوہلی کو آزمانے کا فیصلہ۔ اور ویرات نے وکٹ نکال لی۔ کوہلی اس وقت اس دور سے گزر رہے کہ جس چیز کو بھی ہاتھ لگاتے سونا بن رہی۔
اوہو دھونی کا کوہلی کو آزمانے کا فیصلہ۔ اور ویرات نے وکٹ نکال لی۔ کوہلی اس وقت اس دور سے گزر رہے کہ جس چیز کو بھی ہاتھ لگاتے سونا بن رہی۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 31، 2016 #992 کمال است اوور بائے کوہلی محض 4 رنز اور وکٹ ۔۔۔ ایک دفعہ تو کالی آندھی کو مانو روک دیا ہو۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 31، 2016 #993 پانڈیا بمقابلہ رسل یہ اوور میچ کی قسمت کا فیصلہ کرے گا۔ اندرے کو 20 پلس اسکور نکالنے ہونگے ۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 31، 2016 #998 کل ملا کر 18 رنز آ گئے۔ غر ب الہند ، الہند شرقی پر دباؤ بڑھتے ہوئے۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 31، 2016 #999 ایک ہوتی ہے اچھی قسمت ایک ہوتی ہے بہت اچھی قسمت اور پھر ایک ہوتی ہے "لینڈل سمنز" قسمت