محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بھائی طعام کے بعد کم از کم چالیس قدم چلنا یا چہل قدمی کرنا مستحاب عمل ہے۔2۔ کھانا تناول کرنے کے بعد ذرا سا چل پھر لیں، یعنی کہ پندرہ منٹ تک۔
بھائی طعام کے بعد کم از کم چالیس قدم چلنا یا چہل قدمی کرنا مستحاب عمل ہے۔2۔ کھانا تناول کرنے کے بعد ذرا سا چل پھر لیں، یعنی کہ پندرہ منٹ تک۔
میں اسی طرح تراسی سے چھئتر پر آیا ہوں۔کچھ ورزش بھی مگر معمولی ۔پراٹھوں سے پرہیز کریں وزن کم ہو جائے گا
یوں تو سسرال کم جانا بھی ایک نسخہ ہو گیا ۔ابھی سسرال جا رہا ہوں، اس نسخہ کا استعمال مشکل ہے۔
وہ تو وزن بڑھانے کے لیے پریشان ہیں۔ڈاکٹر عاطف ملک صاحب مشورہ درکار ہے۔
اس پریشانی میں مبتلا رہنا ان کے لئے مفید ثابت ہو گاوہ تو وزن بڑھانے کے لیے پریشان ہیں۔
میں نے دو تین جگہ ماہرین کی یہ تنبیہ پڑھی ہے کہ شہد کو کھبی ابالیں نہ بلکہ اسے استعمال کے وقت یا گرم میں ملالیں ۔۔۔۔!!!ایک برتن میں ایک چمچ شہد، چند کالی مرچیں اور پودینہ ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں اور پھر چھان کر یہ قہوہ پی لیں۔ پودینہ معدے کے جملہ امراض کو درست کرتا ہے جبکہ شہد اور کالی مرچ پیٹ کی زائد چربی کو ختم کرے گی۔
کتنی کیلوریز برن ہوتی ہیں ایک منٹ کے مطالعے سے؟علمِ عروض اور خاص طور پر رباعی کے اوزان کا مطالعہ مجرب نسخہ ہے۔
نوٹ: نسخے کی سریع الاثر ہونے کے باعث اپنی ذمہ داری پر استعمال کریں!
آجکل تو کیلوری کاؤنٹنگ ایپس بھی موجود ہیں جو ون کم کرنے میں کارآمد ہوتی ہیںالسلام علیکم ۔ کیا ہمارے گروپ میں کوئی نیوٹریشنسٹ ہے جوکہ ڈائٹ چارٹ بنا دے ۔ دو یا تین کمبینیشن وزن کی کیٹیگری کے حساب سے
جزاک اللہ