فرقان احمد
محفلین
گویا آپ نے نہ سُدھرنے کی قسم کھا رکھی ہے ۔۔۔!لو! میں سمجھا نہ جانے کیا بات ہو گی۔
شاعر سے معذرت کے ساتھ
یونہی کھانے میں پینے میں بقا کا راز مضمر ہے
جسے کھانا نہیں آتا اسے جینا نہیں آتا
گویا آپ نے نہ سُدھرنے کی قسم کھا رکھی ہے ۔۔۔!لو! میں سمجھا نہ جانے کیا بات ہو گی۔
شاعر سے معذرت کے ساتھ
یونہی کھانے میں پینے میں بقا کا راز مضمر ہے
جسے کھانا نہیں آتا اسے جینا نہیں آتا
میرے شیخ رحمہ اللہ کہا کرتے تھے سدھرنے کی عمر چالیس سے پہلے کی ہے۔ اس کے بعد پختگی آجاتی ہے۔ باقی اللہ پاک چاہیں تو کچھ بھی ہوسکتا ہے۔گویا آپ نے نہ سُدھرنے کی قسم کھا رکھی ہے ۔۔۔!
آخری دو جملے متضادہیں۔براہِ راست توند پر اثر پڑتا ہے۔
People who eat more salt tend to weigh more. But maybe not for the reasons you think. Eating a lot of salt can cause your body to retain more water, which can show up on the scale as extra pounds. ... High salt diets appear to be linked to higher body fat—in particular, the kind of fat that accumulates around your middle.Aug 4, 2018
The Surprising Link between Salt and Weight Gain - Scientific American
https://www.scientificamerican.com/.../the-surprising-link-between-salt-and-weight-gain
یہ دیکھنا پڑے گا کہا کس وجہ سے گیا ہے ۔۔۔نیم گرم دودھ میں شہد بہت مفید ہےمیں نے دو تین جگہ ماہرین کی یہ تنبیہ پڑھی ہے کہ شہد کو کھبی ابالیں نہ بلکہ اسے استعمال کے وقت یا گرم میں ملالیں ۔۔۔۔!!!
ٹینشن بھی وزن میں اضافہ کا باعث بنتی ہےبس، ایک آدھ ٹینشن پال لیں اور روزانہ کی بنیاد پر اسے دکھ اور غم کا ٹانک دیتے رہیں اور پھر نتائج دیکھیے۔۔۔! ویسے فلسفی بھیا تو بس نام کے ہی فلسفی نکلے ۔۔۔! ارے صاحب! حیات و کائنات کے جملہ مسائل پر صبح و شام غور فرمائیں تو شاید آپ کو کچھ فرق پڑ جاوے!
وزن کا حساب کتاب رکھنے کیلئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ہم وزن چیک کرنے کیلئے اسکیل مہیا کر سکتے ہیں۔سائنسدانوں نے معلوم کیا کہ جو لوگ اپنا وزن روزانہ چیک کرتے تھے وہ نہ صرف فضول خوراک سے دور رہے بلکہ انہیں وزن میں روزانہ کمی دیکھ کر ہمت اور جذبہ بھی ملااور ان لوگوں نے مزید محنت کی۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ایک کامیاب نفسیاتی حربہ ہے جسے ضرور استعمال کرنا چاہیے۔
ممکن ہے، ایسا بھی ہوتا ہو اور ہماری معلومات ناقص ہوں ۔۔۔! جیسے کچھ احباب کو ٹینشن میں سخت بھوک لگتی ہے اور ہمارا یہ عالم ہے کہ بری خبر سُن کر کھانے پینے کا ہوش نہیں رہتا ہے ۔۔۔!ٹینشن بھی وزن میں اضافہ کا باعث بنتی ہے
میں تو کبھی کبھی کنگ فو پانڈا بن جاتا ہوممکن ہے، ایسا بھی ہوتا ہو اور ہماری معلومات ناقص ہوں ۔۔۔! جیسے کچھ احباب کو ٹینشن میں سخت بھوک لگتی ہے اور ہمارا یہ عالم ہے کہ بری خبر سُن کر کھانے پینے کا ہوش نہیں رہتا ہے ۔۔۔!