جی آ، جی آ۔انشاءاللہ صبح نہار 200 ارب ڈالر ٹرمپ کے منہ پر مارے جائیں گے
شکر ہے ورنہ نواز و زرداری ہیروئنچی بھکاریوں کے انداز میں بھیک مانگتے تھے۔
اب مجھے یقین ہوگیا۔۔۔
کمرشل فلائٹ تھی۔ کیا اس کے باہر سُرخ قالین بچھاتے؟ ایئرپورٹ سے پاکستانی سفارتخانے تک پروٹوکول ملا تھا۔
لاہور اورنج لائین ٹرین کی مخالفت اور میٹرو کو جنگلہ بس کہنےوالا امریکی ٹرینوں میں آرام سےسفر کر رہا ہے۔ سب کہو سبحان اللہ۔عمران خان قطر ایئر ویز کے نجی طیارے پر بغیر کسی پروٹوکول کے امریکہ پہنچے۔
واقعی سنگین غلطی ہو گئی۔ نواز شریف کی طرح چارٹر طیارہ کروا کر پورے ٹبر کو ساتھ لے کر جانا چاہئے تھا۔لاہور اورنج لائین ٹرین کی مخالفت اور میٹرو کو جنگلہ بس کہنےوالا امریکی ٹرینوں میں آرام سےسفر کر رہا ہے۔ سب کہو سبحان اللہ۔
قریشی صاحب کو ویلکم کرتے دیکھ کر نیازی صاحب نے کہا، اوئے، جہاز ملتان آ گیا جے۔کمرشل فلائٹ تھی۔ کیا اس کے باہر سُرخ قالین بچھاتے؟ ایئرپورٹ سے پاکستانی سفارتخانے تک پروٹوکول ملا تھا۔
اس کے پاس اپنا ٹبر ہے کیا ؟واقعی سنگین غلطی ہو گئی۔ نواز شریف کی طرح چارٹر طیارہ کروا کر پورے ٹبر کو ساتھ لے کر جانا چاہئے تھا۔
ہے نا۔ بیگم ہے، اس کے بچے ہیں، بہنیں ہیں، آگے سے ان کے بچے ہیں۔ ان سب کو بھی سرکاری خرچے پرامریکہ کی عیاشی کروانی چاہئے تھی۔اس کے پاس اپنا ٹبر ہے کیا ؟
کل ٹرمپ عمران خان کا وائٹ ہاؤس میں شاندار استقبال کریں گے۔ لیگیوں کی ساری اکڑ نکل جائے گی۔قریشی صاحب کو ویلکم کرتے دیکھ کر نیازی صاحب نے کہا، اوئے، جہاز ملتان آ گیا جے۔
کیا امریکہ کی میٹروز بھی شدید خسارے میں جارہی ہیں؟لاہور اورنج لائین ٹرین کی مخالفت اور میٹرو کو جنگلہ بس کہنےوالا امریکی ٹرینوں میں آرام سےسفر کر رہا ہے۔ سب کہو سبحان اللہ۔