وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

الف نظامی

لائبریرین
قادیانی: سر پاکستانی ہمیں کافر کہتے ہیں
ٹرمپ: تے انی دیا او مینوں کیڑا مفتی کیندے نیں ، مینوں وی کافر ای کیندے نیں جا پرا ں مر
 
انشاءاللہ صبح نہار 200 ارب ڈالر ٹرمپ کے منہ پر مارے جائیں گے :)
جی آ، جی آ۔ :)
لو فیر تُسی لطیفہ سنو۔

دوسری جنگ عظیم کے دوران انگریز نے ہندوستان سے بھاری تعداد میں نوجوانوں کو فوج میں بھرتی کیا ۔ ایک دن کسی گاؤں میں ایک بوڑھی اماں اداس اور پریشان سی اپنے گھر کے دہلیز پہ بیٹھی تھی۔ پڑوسن نے سبب پوچھا۔ عورت جس کا بیٹا کچھ ہی عرصہ قبل فوج میں بھرتی ہوا تھا ، نے جواب دیا کہ غلام حسین کا خط آیا ہے کہ اس کی ٹریننگ مکمل ہوگئی ہے اور ملکہ نے اسے جرمنی کے محاذپہ جانے کا آرڈر جاری کر دیا ہے۔ “ بہن سنا ہے ہٹلر بڑا ظالم ہے اور میں پریشان اس لیےہوں کہ غصے کا غلام حسین بھی بڑا تیز ہے۔ مجھے ڈر ہے دونوں کا کہیں آمنا سامنا نہ ہو جائے۔:)
 

جاسم محمد

محفلین
کیپٹل ارینا ون کے باہر عمران خان کے مداح کل رات سے باہر سوئے ہوئے ہیں۔ اور ابھی تک گیٹ کھلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ 20 ہزار ٹکٹیں پہلے ہی فروخت ہو چکی ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
شکر ہے ورنہ نواز و زرداری ہیروئنچی بھکاریوں کے انداز میں بھیک مانگتے تھے۔
Whats-App-Image-2019-07-21-at-05-37-22.jpg
 
عمران خان قطر ایئر ویز کے نجی طیارے پر بغیر کسی پروٹوکول کے امریکہ پہنچے۔
لاہور اورنج لائین ٹرین کی مخالفت اور میٹرو کو جنگلہ بس کہنےوالا امریکی ٹرینوں میں آرام سےسفر کر رہا ہے۔ سب کہو سبحان اللہ۔
 

جاسم محمد

محفلین
لاہور اورنج لائین ٹرین کی مخالفت اور میٹرو کو جنگلہ بس کہنےوالا امریکی ٹرینوں میں آرام سےسفر کر رہا ہے۔ سب کہو سبحان اللہ۔
واقعی سنگین غلطی ہو گئی۔ نواز شریف کی طرح چارٹر طیارہ کروا کر پورے ٹبر کو ساتھ لے کر جانا چاہئے تھا۔ :)
US-mARIAM.jpg
 
Top