جاسم محمد
محفلین
میں تو کل سے فرقان احمد بھائی کو سمجھا رہا ہوں کہ یہ لوگ صحافی نہیں لفافی ہیں۔ لیکن آپ کے نزدیک یہ معقول و معتبر لوگ ہیںاس سے زیادہ گندہ صحافی میں نے آج تک نہیں دیکھا
میں تو کل سے فرقان احمد بھائی کو سمجھا رہا ہوں کہ یہ لوگ صحافی نہیں لفافی ہیں۔ لیکن آپ کے نزدیک یہ معقول و معتبر لوگ ہیںاس سے زیادہ گندہ صحافی میں نے آج تک نہیں دیکھا
یہ طوائفوں سے بدتر مخلوق ہیں قلم فروش اپنے مفاد کے لئے ملک اور قوم کی سلامتی کا سودا کرنے والےمیں تو کل سے فرقان احمد بھائی کو سمجھا رہا ہوں کہ یہ لوگ صحافی نہیں لفافی ہیں۔ لیکن آپ کے نزدیک یہ معقول و معتبر لوگ ہیں
امریکی ڈپارٹمنٹ آف اسٹیٹ نے سلیکٹڈ وزیر اعظم کے تاریخی جلسہ کو سراہا ہے۔ اور اسے پاکستان-امریکہ روابط میں بڑی کامیابی تصور کیا ہے۔یہ طوائفوں سے بدتر مخلوق ہیں قلم فروش اپنے مفاد کے لئے ملک اور قوم کی سلامتی کا سودا کرنے والے
اپوزیشن کیلئے واشنگٹن سے نئی مصیبت کا اعلان :
یادش بخیر، ایک دفعہ نواز شریف صاحب بھی ہانگ کانگ تشریف لائے تھے۔گلف نیوز کے مطابق 30 ہزار۔ زرداری اور نواز شریف اتنے بھی اکٹھے نہ کر سکے۔ تارکین وطنوں سے چھپتے پھرتے تھے کہ وہ ان کو گالیاں نہ نکال دیں
30,000: 'Largest gathering of Pakistani-Americans' as they welcome Imran Khan
نکے دے ابا کو ساتھ لے جانا کا مقصد ہی یہ ہے کہ امریکی کسی دھوکہ میں نہ رہیں۔ یہ حکومت ایک پیج پر ہے اور رہے گیخیر باجوہ صاحب کے ساتھ جانے سے یہ تو کنفرم ہو گیا کہ
والدین بچوں کو گھر سے باہر اکیلا نہیں بھیجتے
پٹواریوں نے پراپگنڈہ مچایا ہوا ہے کہ صرف ۹۰۰۰ لوگ آئے تھےیادش بخیر، ایک دفعہ نواز شریف صاحب بھی ہانگ کانگ تشریف لائے تھے۔
عملی کاموں کیلئے پیسا چاہئے جو آپ کے سابق جمہوری حکمران اپنی 30 سالہ "تجربہ کاری" سے مکمل خالی چھوڑ کر گئے تھے۔ # اچھا _سوریجب کہ عملی کام
جو کام موجودہ وزیر اعظم حکومت میں آنے سے پہلے سےبہت اچھا کرتے آئے ہیں وہ آج بھی اس میں دس میں سے دس نمبر لے رہے ہیں یعنی جلسے کرنا ، تقریریں کرنا اور بڑھکیں مارنا ۔۔ جب کہ عملی کام
بغض عمران لا علاج مرض ہے۔اصل میں ان لوگوں کی عقل ماؤف ہو گئی ہے
میرے دل کی بات کہ دی آپ نےبغض عمران لا علاج مرض ہے۔