میں اکثریت کی بات کر رہی ہوں آپ اقلیت کیکیا نکسن کا کردار اچھا تھا؟ کیا جارج واکر بش نے ستمبر 11 کے بعد جو کچھ کیا اچھا کیا؟
ویڈیو میں مناظر اصلی ہیں۔ آواز ایڈیٹ کی ہوئی ہےویسے مجھے تو آصلی لگ رہی ہے
مگر اس سے بڑے کرپٹ وہ ہیں جنھوں نے یہ ویڈیوحاصل کی، چلائی اور وہ بھی اس وقت۔ کیا یہ لوگ انقلاب لائییں گے؟ یہ تو ہمارے باتھ رومز میں بھی کیمرے لگوادیں گے
آپ کی بات مانتی ہوں مگر اب ان سب سیاسی ڈراموں سے دل اچاٹ ہو گیا ہے دل چاہتا ہے ہم بھی پاکستان کے بارے میں کبھی کوئی اچھی خبر سنیں اور وہ اچھی خبریں چوروں لٹیروں کی قیادت میں تو آنے والی نہیںجی یہ درست بات ہے
مگر یہ درستگی وقت کے ساتھ ہوگی۔ جیسا امریکہ یا یورپ میں ہوا۔ اس طرح مارچ کرنے سے حکومت لپیٹنے والا معاملہ تو اور جہالت کا معاملہ ہے
آپ میگی کو یاد کر کر کے خوش ہو لیا کریںآپ کی بات مانتی ہوں مگر اب ان سب سیاسی ڈراموں سے دل اچاٹ ہو گیا ہے دل چاہتا ہے ہم بھی پاکستان کے بارے میں کبھی کوئی اچھی خبر سنیں اور وہ اچھی خبریں چوروں لٹیروں کی قیادت میں تو آنے والی نہیں
رانا مشہود تو دودھ کے دُھلے ہوئے ہیںویڈیو میں مناظر اصلی ہیں۔ آواز ایڈیٹ کی ہوئی ہے
اچھی شہرت والا ہو یا بری والا، فری ٹکٹ کسی بھی پارٹی میں نہیں ملتا۔رانا مشہود تو دودھ کے دُھلے ہوئے ہیں
اسی طرح کی رشوتیں قبضہ گروپس سے بھی لی جاتی ہیں پراپرٹی مافیا سے لی جاتیں ہیں ۔بُری شہرت کے افراد کو انتخابات میں پیسوں کے عوض ٹکٹ دئیے جاتے ہیں
معذرت مگر میں آپ سے متفق نہیں کیونکہ میں بہت سے ایسے راناؤں کے کارناموں سے واقف ہوںاچھی شہرت والا ہو یا بری والا، فری ٹکٹ کسی بھی پارٹی میں نہیں ملتا۔
لیکن
ویڈیو میں آواز ایڈیٹ شدہ ہے۔
پارٹی ٹکٹ والی سے یا ویڈیو میں آواز کی ایڈیٹنگ سےمعذرت مگر میں آپ سے متفق نہیں کیونکہ میں بہت سے ایسے راناؤں کے کارناموں سے واقف ہوں
ایم پی اے ایم این اے وغیرہپارٹی ٹکٹ والی سے یا ویڈیو میں آواز کی ایڈیٹنگ سے
فری ٹکٹ ؟ایم پی اے ایم این اے وغیرہ
یہ رانا مشہود کی کونسی آئی ڈی ہے ٹوئٹر پر تو مجھے یہ ملییہ ویڈیو جعلی ہے۔ عاصم ملک کیس دراصل کیا تھا ، اس کی وضاحت رانا مشہود صاحب نے کچھ یوں کی ہے۔
مجھے یہ اطلاعات ایک صحافی دوست کے توسط سے ملی ہیں۔یہ رانا مشہود کی کونسی آئی ڈی ہے ٹوئٹر پر تو مجھے یہ ملی
Rana Mashhood
@ranamashhood
Obtained the degree of LL.B in 1991. Served as Secretary Lahore High Court Bar Association in 2001 & was elected youngest Secretary in the history of Bar.
آپ کی بات مانتی ہوں مگر اب ان سب سیاسی ڈراموں سے دل اچاٹ ہو گیا ہے دل چاہتا ہے ہم بھی پاکستان کے بارے میں کبھی کوئی اچھی خبر سنیں اور وہ اچھی خبریں چوروں لٹیروں کی قیادت میں تو آنے والی نہیں
مجھے فیس بُک پر مل گئی شکریہ وہاں کوئی ایسا ثبوت نہیں جو ان کو سچا ثابت کر سکے
میگی تھیچر اور میگی ساس ؟آپ میگی کو یاد کر کر کے خوش ہو لیا کریں
ساس کو یاد کر کے کون خوش ہوتا ہے!میگی تھیچر اور میگی ساس ؟
میری تو بہت بنتی ہے اپنی ساس سےساس کو یاد کر کے کون خوش ہوتا ہے!