ابن رضا
لائبریرین
اتنے وثوق سے آپ یہ بات کیسے فرما رہے ہیں؟ کیا کوئی تحقیق کی ہے(ابھی تو تین رکنی کمیشن بنا ہے جس کا فیصلہ قیامت تک تو آ ہی جائے گا) آپ نے. Arynews نے کیا ایک موجودہ وزیر قانون کے خلاف اتنا بڑا بہتان لگا کر اپنی روزی روٹی بند کرانی ہے. اور ملزم تردید کردے تو کیا بات ختم؟ویڈیو میں مناظر اصلی ہیں۔ آواز ایڈیٹ کی ہوئی ہے