آگے آگے دیکھیئے ہوتا ھے کیا:(:mad: 31 پر 1 ہی آؤٹ 6 اوورز ٹنڈولکر آن فائر
حسن علوی محفلین نومبر 15، 2007 #341 آگے آگے دیکھیئے ہوتا ھے کیا 31 پر 1 ہی آؤٹ 6 اوورز ٹنڈولکر آن فائر
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2007 #342 شعیب اختر نے اپنے چوتھے اوور کی ابھی پانچویں گیند کروائی تھی کہ گراؤنڈ سے باہر جانا پڑ گیا۔ پاکستانی ٹیم کے لیے مشکل وقت۔
شعیب اختر نے اپنے چوتھے اوور کی ابھی پانچویں گیند کروائی تھی کہ گراؤنڈ سے باہر جانا پڑ گیا۔ پاکستانی ٹیم کے لیے مشکل وقت۔
حسن علوی محفلین نومبر 15، 2007 #343 فٹنس پرابلم ہو گی، معمول کی بات اب عمر گل آئے ہیں خیر سے 42 پر 1 آٹھواں اوور
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2007 #344 پاکستانی بولرز نے تو لگتا ہے اسکور لوٹ سیل پر لگا دیئے ہیں۔ ابھی عمر گل نے اپنے پہلے اوور یں 12 اسکور دیئے ہیں۔ اگر یہی حال رہا تو میچ جلد ہی ختم ہو جائے گا۔
پاکستانی بولرز نے تو لگتا ہے اسکور لوٹ سیل پر لگا دیئے ہیں۔ ابھی عمر گل نے اپنے پہلے اوور یں 12 اسکور دیئے ہیں۔ اگر یہی حال رہا تو میچ جلد ہی ختم ہو جائے گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2007 #346 گوتھم گھمبیر چار کے انفرادی اسکور پر گھم گھیر ہو گئے۔ افتخار انجم کی گیند پر سہیل تنویر نے کیچ پکڑ کر اپنے پچھلے اوور کا بدلہ لیا۔
گوتھم گھمبیر چار کے انفرادی اسکور پر گھم گھیر ہو گئے۔ افتخار انجم کی گیند پر سہیل تنویر نے کیچ پکڑ کر اپنے پچھلے اوور کا بدلہ لیا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2007 #350 شاہد آفریدی نے لوٹ سیل لگائی ہوئی ہے۔ خوب پِٹ رہا ہے۔ تین اوور میں بائیس اسکور دیا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2007 #354 پچھلے پانچ اوورز میں انڈیا نے آٹھ کی اوسط سے اسکور بنائے ہیں۔ پاکستان کے لیے میچ خطرے میں لگ رہا ہے۔ شعیب واپس تو آ گیا ہے، دیکھیں اب کیا کرتا ہے۔
پچھلے پانچ اوورز میں انڈیا نے آٹھ کی اوسط سے اسکور بنائے ہیں۔ پاکستان کے لیے میچ خطرے میں لگ رہا ہے۔ شعیب واپس تو آ گیا ہے، دیکھیں اب کیا کرتا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2007 #356 شواگ 43 کے انفرادی اسکور پر رن آؤٹ۔ یہ پارٹنرشپ تو ٹوٹی، ویسے لٹل ماسٹر 98 گیندوں پر 95 اسکور پر کھیل رہا ہے۔
شواگ 43 کے انفرادی اسکور پر رن آؤٹ۔ یہ پارٹنرشپ تو ٹوٹی، ویسے لٹل ماسٹر 98 گیندوں پر 95 اسکور پر کھیل رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2007 #358 اور لٹل ماسٹر کو عمر گل نے 97 کے انفرادی اسکور پر بولڈ کر دیا۔ واؤ
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2007 #359 یہ 2007 میں لٹل ماسٹر کی چھٹی بدقسمتی ہے کہ 90 سے اوپر اور سنچری سے نیچے آؤٹ ہو جاتا ہے۔