فاتح
لائبریرین
سستے فون (گلیکسی نوٹ 2) کی کرامات۔۔۔ اگر مہنگا والا (گلیکسی نوٹ 3) خرید لیتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتےاسے کیا سمجھا جائے؟؟
سستے فون (گلیکسی نوٹ 2) کی کرامات۔۔۔ اگر مہنگا والا (گلیکسی نوٹ 3) خرید لیتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتےاسے کیا سمجھا جائے؟؟
یعنی میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ یہ فون آپ کو کس کنجوس نے لیکر دیا ہے فاتح ۔۔۔۔سستے فون (گلیکسی نوٹ 2) کی کرامات۔۔۔ اگر مہنگا والا (گلیکسی نوٹ 3) خرید لیتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتے
کچھ اور فاتح ....کرانچی سے آپ کی محبت آپ کے نہ صرف لہجے بلکہ ہجوں میں بھی بول رہی ہے۔۔۔ کہ آپ نے کراچی کے کسی بھی "نعم البدل" کو یوں رد کیا ہے کہ "نعم البدل" کو بطور لفظ بھی درست قبول نہ کیا۔
ہاہا
فی الحال اسی پر اکتفا کیجیے۔۔۔ باقی پھر کسی وقت کے لیے اٹھا رکھتے ہیں ان شاء اللہ
بہت شکریہخوبصورت تحریر۔
تو کچھ بتائیں نا کہ وابستگی کی وجہ ان دونوں شہروں میں مماثلت ہے یا کچھ اور؟ اگر مماثلت ہے تو کیا کیا؟لاہور اور مسی ساگا ، دونوں شہروں سے مجھے بھی کچھ ایسی ہی وابستگی ہے۔
بے ساختہ اس تحریر کو پڑھ کررشک کیا ہے آپ پر سلمان حمید ... کہ اپنے شہر کا نعم البدل مل جانا بھی نعمت ہوا کرتا ہے .....
اگر ہوم سوئیٹ شہر ........ میرے لیے ہو تو وہ کراچی ہے ............ بہت سے لوگ جب اس کے ساتھ خوف دہشت گردی لاقانونیت کی مثال دیتے ہیں تو مجھے آج بھی اولین دن کیطرح برا لگ جاتا ہے
یہ شہر اس کی گلیاں ... اسکول کالج یونیورسٹی کی خوبصورت یادیں لیے دل میں بستا ہے .............. اپنے شہر سے جڑی یادیں بہت بے کل کرتی ہیں انسان کو بطور خاص جب شادی کے بعد کسی اور شہر بسیرا ہوجائے........
بہت سےلوگوں کے خوابوں اور یادوں سے جڑے شہر لاہور میں رہنا اگر میری آخری چوائس بھی ہوتا تو میں اختیار نہ کرتی ....
کیا کبھی یہ میرے لیےبھی اتنا اہم ہوجائے گا؟؟؟؟؟
اور یہ شاید اس لیے ممکن ہوتا ہے کہ نئی ملنے والی چیز نے آپ کی ترجیحات کو بدل دیا ہو اور آپ بہتر محسوس کرنے لگے ہوں۔کسی بھی چیز یا کسی رشتے یا کسی احساس کا نعم البدل مل جائے تو سمجھ لیجئے کہ آپ کی ترجیحات اور آپ خود بدل گئے ہیں
شکریہ میرے دوست۔ مجھے تو بس ایسی سیدھی سادی باتیں ہی لکھنا آتی ہیں، تجھے پسند آئیں اس کے لیے شکریہبہت خوب سلمان حمید ۔۔۔ ۔۔ بہت دلچسپ۔۔۔ ۔
اسے آپ کرش کہہ لیں یا محبت، لیکن یہ عشق نہ ہوااور یہ شاید اس لیے ممکن ہوتا ہے کہ نئی ملنے والی چیز نے آپ کی ترجیحات کو بدل دیا ہو اور آپ بہتر محسوس کرنے لگے ہوں۔
بلکہ دل جوئی مقصود ہے میرے خیال میںسلمان حمید نے کہا: میری مراد کسی کی دل آزاری کرنا ہرگز نہیں ہے۔
ہائے یہ نومیدیاگر موجود ہیں تو
ہو سکتا ہے کہ پہلا عشق ہو نہ دوسرا کرش۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پہلی محبت ہو اور دوسرا عشق۔ انسان تو خطا کا پتلا ہے نا۔اسے آپ کرش کہہ لیں یا محبت، لیکن یہ عشق نہ ہوا
اوہ۔۔۔ دوستوں سے پنگے لیتے ہوئے اس مضمون پر تبصرہ کرنا تو بھول ہی گیا۔
سلمان صاحب، بہت خوبصورتی سے آپ نے اپنے شہروں سے اپنی محبت کا تذکرہ کیا ہے۔۔۔
اب آتے ہیں آپ کے سوال کی جانب کہ ہمارا کون سا شہر ہے تو ہمیں کسی ایک شہر سے محبت نہیں بلکہ جہاں جہاں بسا وہاں وہاں کی محبت ساتھ بستی گئی اب خواہ وہ سندھ کا دور دراز قصبہ کنری اور عمرکوٹ ہو یا کراچی، اسلام آباد ہو یا لاہور، دبئی، شارجہ، ابو ظہبی اور لندن ہوں یا جوہانسبرگ، سینچورین اور کیپ ٹاؤن۔ ہم تو ان میں سے ہر ایک شہر ہر ایک قصبے کی مٹی کی محبت میں مبتلا ہیں۔
سچی؟ ایک لائبریرین کی تعریف میرے لیے سند کی حیثیت رکھتی ہے۔ شکریہ بہنابہت اچھا لکھا سلمان بھائی
نکمی لائبریرینسچی؟ ایک لائبریرین کی تعریف میرے لیے سند کی حیثیت رکھتی ہے۔ شکریہ بہنا