بلکہ دل جوئی مقصود ہے میرے خیال میں
ہائے یہ نومیدی
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے
سب 'اسی' کی 'زلف' کے 'اسیر' ہوئے
اب تینوں الگ کیے گئے الفاظ کو ہر کوئی اپنے انداز سے پڑھ سکتا ہے
ہائیں! اس کا کیا مطلب ہوا؟
ساتھ ہی ذرا قیصرانی بھائی بھی یہاں حاضر ہوں اور ہماری وفا یا بے وفائی کی بابت کچھ ارشاد فرمائیں۔۔۔
کسی بھی چیز یا کسی رشتے یا کسی احساس کا نعم البدل مل جائے تو سمجھ لیجئے کہ آپ کی ترجیحات اور آپ خود بدل گئے ہیں
اور یہ شاید اس لیے ممکن ہوتا ہے کہ نئی ملنے والی چیز نے آپ کی ترجیحات کو بدل دیا ہو اور آپ بہتر محسوس کرنے لگے ہوں۔
اسے آپ کرش کہہ لیں یا محبت، لیکن یہ عشق نہ ہوا
میں نے تو صرف دوسرے شہر سے محبت کا اظہار کیا اور عشق سے محبت یا کرش کا لقب پایا، دوسرے سے تیسرے کا تذکرہ کرتا تو ہلکی ہلکی الفت یا دل لگی کی بات سننے کو ملتی۔ آپ کی اتنی محبتوں کے بعد آپ کو بے وفا کا ہی لقب ملے گا۔ نہیں یقین آتا تو خود پوچھ لیں قیصرانی بھائی سے۔لیکن ان تمام پیغامات میں میں "بے وفائی" کا تذکرہ کہاں ہے؟
قیصرانی بھائی ذرا فتوے کی پٹاری لے کر حاضر ہوں اور ایک فتویٰ رسید کریں ادھر محبتوں اور وفاؤں پرمیں نے تو صرف دوسرے شہر سے محبت کا اظہار کیا اور عشق سے محبت یا کرش کا لقب پایا، دوسرے سے تیسرے کا تذکرہ کرتا تو ہلکی ہلکی الفت یا دل لگی کی بات سننے کو ملتی۔ آپ کی اتنی محبتوں کے بعد آپ کو بے وفا کا ہی لقب ملے گا۔ نہیں یقین آتا تو خود پوچھ لیں قیصرانی بھائی سے۔
اب یہ عہدہ کسی نکمے کو ملنا ہوتا تو پہلے ہی دن مجھے ملتانکمی لائبریرین
بس مجھے مل گیا بھیا۔۔ سفارش سےاب یہ عہدہ کسی نکمے کو ملنا ہوتا تو پہلے ہی دن مجھے ملتا
اب میری سفارش کون کرےبس مجھے مل گیا بھیا۔۔ سفارش سے
اتنے بڑے بڑے لوگ ہیں محفل میں کسی سے بھی کروا لیں ناں بھیااب میری سفارش کون کرے
اگر یہ سیدھی ہیں تو گھما پھرا کر کیسی باتیں کرتا ہوگا۔۔۔۔شکریہ میرے دوست۔ مجھے تو بس ایسی سیدھی سادی باتیں ہی لکھنا آتی ہیں، تجھے پسند آئیں اس کے لیے شکریہ
یہ اعجاز ہے حسن آوارگی کا شاید اسے ہی کہتے ہوں گے۔اوہ۔۔۔ دوستوں سے پنگے لیتے ہوئے اس مضمون پر تبصرہ کرنا تو بھول ہی گیا۔
سلمان صاحب، بہت خوبصورتی سے آپ نے اپنے شہروں سے اپنی محبت کا تذکرہ کیا ہے۔۔۔
اب آتے ہیں آپ کے سوال کی جانب کہ ہمارا کون سا شہر ہے تو ہمیں کسی ایک شہر سے محبت نہیں بلکہ جہاں جہاں بسا وہاں وہاں کی محبت ساتھ بستی گئی اب خواہ وہ سندھ کا دور دراز قصبہ کنری اور عمرکوٹ ہو یا کراچی، اسلام آباد ہو یا لاہور، دبئی، شارجہ، ابو ظہبی اور لندن ہوں یا جوہانسبرگ، سینچورین اور کیپ ٹاؤن۔ ہم تو ان میں سے ہر ایک شہر ہر ایک قصبے کی مٹی کی محبت میں مبتلا ہیں۔
نوٹ 2- خوشگوار شادی شدہ زندگی گزارنے والے خواتین و حضرات (اگر موجود ہیں تو)، طریقے کے ساتھ ذاتی مکالمے میں مجھ سے رابطہ کریں۔ شکریہ
او ہو........ یعنی آپ کے دوست کا ایفائے عہد بھی آپ جیسا ہے.....ایک دوست نے امریکا سے لا کر دینے کا وعدہ کیا تھا ازمنہ قدیم میں۔۔۔ بس انھی کے وعدے پورے ہونے کے انتظار میں یہ گھٹیا سا فون لے لیا عارضی طور پر۔
بس حضور داستانیں چھوڑ کے آنے کی حسرت ہی رہییہ اعجاز ہے حسن آوارگی کا شاید اسے ہی کہتے ہوں گے۔
میں نے تو آپ کے اس سے اوپر والے مراسلے کا اقتباس لے کر پنگا لینے کا ارادہ ترک کر دیا تھا لیکن اب لگتا ہے کچھ لکھنا ہی پڑے گااو ہو........ یعنی آپ کے دوست کا ایفائے عہد بھی آپ جیسا ہے.....
یعنی غنچے مرجھا گئے۔۔۔۔بس حضور داستانیں چھوڑ کے آنے کی حسرت ہی رہی