تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

نایاب

لائبریرین
انکل آپ گہرائی میں جاکر سوچتے ہیں اور میں نے تو ابھی سوچنا بھی شروع نہیں کیا. ☺

سوچنا کل ہی شروع کر دیا تھا مگر نہیں معلوم کہ سوچ کا معاملات کی گہرائی تک جاتے جاتے کتنا وقت لگ جاے
میری محترم بٹیا
سوچ اچھی ہوتی ہے سوچنا ضرور چاہیئے ۔۔
سوچنے والے ہی اپنے " معاملات " کو سلجھانے کے لیے " شعور لاشعور حتی کہ تحت الشعور " کی گہرائی سے علم کے وہ موتی تلاش لاتے ہیں ۔
جو نہ صرف ان کی اپنی ذات کو جگمگا دیتے ہیں ۔ بلکہ اپنے پاس کو بھی اپنے اجالے سے روشن کر دیتے ہیں ۔۔۔
سوچ کو آزاد رکھنا بہتر ۔ اگر سوچ پر زبردستی کی جائے تو پھر سوچ اپنا اسیر کر مفلوج سا کر دیتی ہے ۔
اللہ سوہنا آپ پر مہربان رہے آپ کو سوچ کی اسیری سے دور رکھے آمین
بہت دعائیں
 
فاطمہ بتول

محفلین

امید ہے کہ اس اسیری سے نجات مل جائے گی جلد ہی.جگنو کی خواہش میں مشعل ہاتھ لگ گئی ہے۔
 
Top