علی ذاکر
محفلین
منڈیو ، تسی بھنگڑے دا کی پروگرام بنایا اے ۔۔؟
بھائ جی منڈیو نہ کہیں یہ کہیںکہ علی بھنگڑے دا کی بنایا اے !
مع السلام
منڈیو ، تسی بھنگڑے دا کی پروگرام بنایا اے ۔۔؟
ایف آئی آر میں تمہارا نام لکھا ہوا ہے۔
سعود بھائی تو پہلے ہی قید کی سزا پا چکے ہیں، اب اور کیا سزا ملے گی ان کو۔
سزا پر عملدرآمد ہونے میں چند ہی دن باقی ہیں۔
نہیں بھئی، دلی میں تو کانگریس کی جیت کی خوشی منائی جا رہی ہے!!! ویسے یہ دوسری بات ہے کہ میاں سعود خوش فہمی میں مبتلا ہو جائیں۔