ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

یاز

محفلین
میں ان سب تجاویز کو اکٹھا کر کے مدارس کی تین چار تنظیموں کو بھجواتا ہوں اور 14 فروری کے بجائے کوئی اسلامی تاریخ بھی تجویز کرنے کو کہتا ہوں۔ امید ہے کہ تبدیلی دھیرے دھیرے ہی سہی لیکن آ جائے گی۔
اسلامی تاریخ ہوئی تو پھر کے پی کے میں ولنطائن کا چاند ایک روز پہلے نظر آ جایا کرے گا۔ بشکریہ مولوی پوپلزئی
 
زیک

مسافر

عثمان

محفلین
یوم عشاق کے حوالے سے مختلف Loyalty Program بھی شروع کیے جا سکتے ہیں۔
مثلا شادی شدہ جوڑے کو کسی ریستوران میں سارا سال ایک خاص تعداد میں کھانا کھانے پر یوم عشاق کے دن مفت کھانے کی سہولت پیش کی جا سکتی ہے۔ اس طرح کاروباری منافع پورا سال حاصل کیا جاسکتا ہے۔
 
موبائل کمپنیاں بھی ایسے لائلٹی پیکجز دے سکتی ہیں اور یوم عشاق پر دونوں اطراف کو ایک دوسرے کا مکمل کال ڈیٹا مہیا کرنے کی سہولت بھی۔
البتہ اس کےآگے کا حال کچھ یوں بھی ہو سکتا ہے:beating:
 
Top