ابے پھر معطل ہونا ہے کیا؟اللہ تعالٰی ہم سب کو ہر روز ویلنٹائن ڈے منانے کی توفیق عطا فرمائے.
ان مکھیوں سے ہمیں عزیزم تجمل حسین کی یاد آئی۔ ناجانے کب لوٹیں گے۔ابے پھر معطل ہونا ہے کیا؟
آداب آدابہاہاہاہا اسلامی اور نصیحت آموز انداز میں لکھی گئی انتہائی پُر مزاح تحریر!!
لیجیے مزید حاضر خدمت ہیںچوہدری صاحب آپ ایک سے بڑھ کر ایک پھلجھڑی بلکہ پٹاخہ پھوڑتے ہیں۔
بکرے دی ماں۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہاپنے پر تو یہ مثال فٹ ہوتی ہے ابھی تک "نہ نو اچ نہ تیرہ اچ
ڈاکٹر صاحب، امید ہے کہ گڑُم زیادہ بڑا نہیں بنا ہو گا
ڈاکٹر صاحب کے پاس مرہموں کی کمی ہے کوئی؟ڈاکٹر صاحب، امید ہے کہ گڑُم زیادہ بڑا نہیں بنا ہو گا
ہاہاہاہا ۔۔ڈاکٹر صاحب، امید ہے کہ گڑُم زیادہ بڑا نہیں بنا ہو گا
ہاں جی کمی ہے۔میڈیکل سٹور تو بند ہیں سارے ۔ڈاکٹر صاحب کے پاس مرہموں کی کمی ہے کوئی؟
یعنی اتنا ڈر!ہاہاہاہا ۔۔
اسی لاہور ہیگے سیگے آں
۔اور بیلن کی پہنچ صرف گوجرانوالہ کی حدود تک ہے ۔
زیک بھائی اسے ڈر نہیں ۔۔ احتیاط کہتے ہیں ۔یعنی اتنا ڈر!
پھر بھی کافی رینج ہے اس میزائل کیاور بیلن کی پہنچ صرف گوجرانوالہ کی حدود تک ہے
چودھری صاحب آپ سے زیادہ کس کو پتہ ہو گا رینج کاپھر بھی کافی رینج ہے اس میزائل کی
کتنے سالوں سے لاہور میں احتیاط کر رہے ہیں؟زیک بھائی اسے ڈر نہیں ۔۔ احتیاط کہتے ہیں ۔