عبدالقیوم چوہدری
محفلین
چھوہارے نہایت مناسب خوارک برائے یوم عشاق ہے۔ ان کے ساتھ اگر مکھانوں اور بتاشوں کو بھی فروغ دیا جائے تو کیا ہی بات ہو کہ ہر دو لال اور ہرے رنگ میں بھی دستیاب ہوتے ہیں۔چاکلیٹس کے بجائے چھواروں کے دیدہ زیب پیکٹ تیار کیے جائیں.