عینی شاہ
محفلین
اوئے تم نے ایم فل کمپلیٹ کر لیا مجھے تو لگتا تھا تم مجھ سے جونیئر ہو۔![]()


کانگریٹ ہی بول دو بھئی



اوئے تم نے ایم فل کمپلیٹ کر لیا مجھے تو لگتا تھا تم مجھ سے جونیئر ہو۔![]()
ریسپکیٹ کیوں جی
کانگریٹ ہی بول دو بھئیاب میں سئنیر ہوں تو ریسپیکٹ کرنا میری اچھاااااااااااااااااااااا
![]()
پہلے سب کو تنگ کرتی تھی یہاں وہاں ہر جگہ بٹ اب میں کافی ریسپونسیبل ہو گئی ہوںزبردست عینی بہنا!! اور کیا مشاغل ہیں؟؟ پڑھائی پڑھائی اور پڑھائی کے علاوہ اور کیا کرتی ہیں؟؟![]()
مبارک کے ساتھ ویسے لکھ کر مبارک کا ٹیسٹ خراب کر دیاریسپکیٹ کیوں جی
سمجھو مجھے پتا ہی نہیں چلا
مبارک ہو ویسے![]()
ہاہاہاہا۔ خوووب!!پہلے سب کو تنگ کرتی تھی یہاں وہاں ہر جگہ بٹ اب میں کافی ریسپونسیبل ہو گئی ہوںاس لیے بھابی کے ساتھ گھر کے کام میں انکا ہاتھ بٹاتی ہوں اور فری ٹائم پینٹنگ ہابی ہے میری
اور کھانا بھی
![]()
اچھا مبارک ہو ایسےمبارک کے ساتھ ویسے لکھ کر مبارک کا ٹیسٹ خراب کر دیا
شکریہ ویسے![]()
بزنس منیجمنٹہاہاہاہا۔ خوووب!!
مضمون کونسا ہے آپ کا؟؟![]()
اللہ کی قسم بہت یااااااااااااد اتا تھااچھا مبارک ہو ایسے
خراب والا اسمائیلی تمہیں بھولا نہیں ہے
ویسے فری ٹائم نکل آتا ہے کیا؟پہلے سب کو تنگ کرتی تھی یہاں وہاں ہر جگہ بٹ اب میں کافی ریسپونسیبل ہو گئی ہوںاس لیے بھابی کے ساتھ گھر کے کام میں انکا ہاتھ بٹاتی ہوں اور فری ٹائم پینٹنگ ہابی ہے میری
اور کھانا بھی
![]()
فری ٹائم بہت مشکل سے آتا ہے نکلویسے فری ٹائم نکل آتا ہے کیا؟
میرے پاس وافر مقدار میں فری ٹائم ہے جو سیل کرنا چاہتی ہوں مناسب قیمت پر![]()
تھینکیو آپیخوش آمدید۔![]()
میں اچھی ہوں اور بتاؤں میں تو ٹیچر بن گئی ہوں۔اللہ کی قسم بہت یااااااااااااد اتا تھااچھا تم کیسی ہو یہ بتاو نا
![]()
آہاااں!!بزنس منیجمنٹ![]()
تو اچھا ہے نا فارغ ٹائم جلدی بوڑھا کر دیتا ہےفری ٹائم بہت مشکل سے آتا ہے نکللیکن اجکل تو وہ بھی نہی نکل آ رہا ہے
![]()
لیکن آپ کہاں غائب ہو اتنے دن سےکوئی خیر خبر نہیںوعلیکم السلام ☺
ہنسی شاہ فائن شائن آپ تو محفل کی رونق ہیں ..!! ☺
محفل میں آپ کی آمد خوشی اور مسکراہٹ کی نوید ہے ...!! ☺
دل کی گہرائیوں سے آپ کو خوش آمدید..!!☺
مینز ایک اور تیچرررررررر نووووووووووووووووو وےےےےمیں اچھی ہوں اور بتاؤں میں تو ٹیچر بن گئی ہوں۔
تم غائب کیوں ہو گئی تھی؟