سید عاطف علی
لائبریرین
یہی وہ ضب ہے جسے عرب صحراؤں مین اسلامی طور پر حلال سمجھا جاتا ہے اور برملا کھایا بھی جاتا ہے۔یا Uromastyx
یہ محض سبزی خور ہوتی ہے جبکہ مانیٹر لزرڈ اور اسٹریلین پرانکی وغیرہ شکاری ہیں اور وہ میرے خیال میں ضب کے حکم میں نہیں ۔
کموڈو کی تو بات ہی کیا کہ وہ مشرق بعید کے چند جزیروں تک محدود ہےاور وہ بھی شکاری اور مردار خور ہے۔