حسیب احمد حسیب
محفلین
دلیل میں نے آپ کے نظریے سے دی ہے ہمارا تسلیم کرنا اعتقادی ہے .....میں تو شاید سب کچھ کھانے پر بھی یقین رکھوں۔ بات آپ کے نظریۂ اسلام کی ہو رہی ہے جس کے مطابق ارتقاء نہیں ہے۔
دلیل میں نے آپ کے نظریے سے دی ہے ہمارا تسلیم کرنا اعتقادی ہے .....میں تو شاید سب کچھ کھانے پر بھی یقین رکھوں۔ بات آپ کے نظریۂ اسلام کی ہو رہی ہے جس کے مطابق ارتقاء نہیں ہے۔
ایپ اور انسان دونوں ممالیہ ہیں۔ یہ ریپٹائل بیچ میں کہاں سے آ گئی؟یہ ایپ سے انسان تک کی ان بکھری ہوئی کڑیوں میں سے ہے کہ جن کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں معاملہ صرف اعتقادی ہے .......
میرا نظریہ چھوڑیں کہ بات نکلے گی تو بہت دور تک جائے گی۔ اپنے ایمان کی تفصیل بیان کریں۔دلیل میں نے آپ کے نظریے سے دی ہے ہمارا تسلیم کرنا اعتقادی ہے .....
کیا لباس کی اقسام نہیں ہو سکتیں ... ؟
آپ نکتے تک پہنچے نہیںایپ اور انسان دونوں ممالیہ ہیں۔ یہ ریپٹائل بیچ میں کہاں سے آ گئی؟
انسان سے خنزیر والا اعتقاد تو سنا تھا۔ یہ چھپکلی والا پہلی بار آپ ہی سے سنا ہے۔ مگر آپ کو تفصیل بتاتے شاید شرم آ رہی ہے۔
کیا میرے ایمان کا امتحان ہو رہا ہے ... ؟میرا نظریہ چھوڑیں کہ بات نکلے گی تو بہت دور تک جائے گی۔ اپنے ایمان کی تفصیل بیان کریں۔
اب اس پہ روشنی ڈال ہی دیں۔ قوم سے مراد؟ ۔۔۔۔۔مسلمان ایک قوم یا پاکستانی ایک قوم؟قومی روایت
ہر لباس کسی نہ کسی مذہب ، ثقافت یا تہذیب کا علمبردار ہوتا ہے .......لباس کی اقسام تو ہو سکتی ہیں، لیکن لباس کا مذہب نہیں ہوتا۔ میرے خیال سے لباس سیکولر ہوتا ہے۔
مسلمانوں میں سے ایک قوماب اس پہ روشنی ڈال ہی دیں۔ قوم سے مراد؟ ۔۔۔۔۔مسلمان ایک قوم یا پاکستانی ایک قوم؟
کیا پہیلیاں بھوجوائیں گے؟آپ نکتے تک پہنچے نہیں
ایمان کا امتحان تو ہر وقت ہوتا ہے بقول شخصےکیا میرے ایمان کا امتحان ہو رہا ہے ... ؟
آپ کے کمنٹ کے تناظر میں تھا .......کیا پہیلیاں بھوجوائیں گے؟
لیکن اگلے کو معلوم تو ہو کہ اسکا امتحان ہو رہا ہےایمان کا امتحان تو ہر وقت ہوتا ہے بقول شخصے
اگر کل کو امریکیوں کی کچھ مخصوص تعداد مسلمان ہو جائے تو کیا امریکی لباس اچانک اسلامی کہلائے گا؟ کیا جب ہسپانیہ سے اسلام کا خاتمہ ہوا تو ان کا لباس اسلامی سے غیر اسلامی ہو گیا؟مسلمانوں میں سے ایک قوم
تحریر اتنی زبردست ہے کہ جلی حروف میں لکھی گئی ہے۔ آپ کی تاریخ کہاں اس کا مقابلہ کر سکتی ہے!فانٹ درست ہوتا تو شائد تحریر بھی پڑھ لیتا ۔ میری تاریخ کے ہم پلہ لگ رہی ہے یہ تحریر۔
مغرب میں ایک شخص اسلام قبول کر لیتا ہے۔ آپ کے اعتقاد کی رو سے اسے پینٹ شرٹ پر مبنی مقامی غیر اسلامی لباس بدل کر کونسے اسلامی لباس کا انتخاب کرنا چاہیے؟ پاکستان میں رائج شلوار قمیض اور واسکٹ یا کچھ اور ؟کیا لباس کی اقسام نہیں ہو سکتیں ... ؟
آپ مختلف عنوانات کے نیچے کم و بیش یہی متن معمولی تبدیلی کے ساتھ دوبارہ شائع کر کے کئی مضامین بنا سکتے ہیں۔ویسے آپ نے ایک ساتھ انتہائی طویل اور قابل بحث عنوانات سے متعلق سوالات اٹھائے ہیں ...