وینکوور کینیڈا

زیک

مسافر
شہر میں اونچی عمارت سے ارد گرد کے نظارے کا اپنا ہی مزا ہے۔ لہذا ہم بھی لک آؤٹ ٹاور گئے اور وہاں سے وینکؤور اور گرد و نواح کی تصاویر لیں۔

ایک چرچ کی تصویر
 
آخری تدوین:

ابن توقیر

محفلین
مزے دار سیر کررہے ہیں آپ کے ساتھ،ابھی سفر کے لیے نکل رہا تھا لیکن اخبار پڑھ کر محفل میں اس لڑی کے لیے حاضری لگائی کہ نئی تصاویر آئیں ہوں گی۔مزید کا انتظار رہے گا۔
 

جاسمن

لائبریرین
بہت خوبصورت۔۔۔جتنی کھل سکیں۔
باقی تصاویر کھلتے کھلتے بند ہوجاتی ہیں۔اس لئے پھر کبھی۔۔
 
Top