زیک
مسافر
شکریہ عدنانواہ زیک بھائی بہت مزا آیا ۔بہت اچھا اور پُر فضاء تفریحی مقام ہے ،آپ کی تمام تصویریں زبردست اور شاندار ہیں مگر یہ تصویر بلاشبہ بہترین فن پارہ ہے۔آپ باکمال فوٹو گرافر ہیں۔
شکریہ عدنانواہ زیک بھائی بہت مزا آیا ۔بہت اچھا اور پُر فضاء تفریحی مقام ہے ،آپ کی تمام تصویریں زبردست اور شاندار ہیں مگر یہ تصویر بلاشبہ بہترین فن پارہ ہے۔آپ باکمال فوٹو گرافر ہیں۔
کسی وسیع منظر کی پوری تصویر لینا نسبتاََ آسان ہے لیکن اِس میں سے چھوٹی سی خوبصورتی تلاش کرنا مشکل ہے۔ اور ننّھی پری نے ایسا کیا ہے۔یہ میری بیٹی نے اپنے کیمرے سے کھینچی تھی
او مائی گڈنیس!! یہ suspension bridge جیسا ہے۔ ہمیں اس طرح کے پل پہ چلنے سے بہت خوف آتا ہے۔ ہنزہ میں بھی ایک suspension bridge ہے اور نیچے تیز بہتا ہوا دریا ہے۔ سوچا تھا کہ وہاں جائیں گے تو پل پہ چلنے کا ایڈونچر بھی ضرور کریں گے۔ لیکن وقت کی کمی کے باعث جا ہی نہیں سکے۔
زیادہ تر میرے کیمرے سے ہیں نائکن ڈی 7200یہ کونسے کیمرہ کی تصاویر ہیں؟
یہ سسپینشن برج نہیں ہے وہ یہ ہے:او مائی گڈنیس!! یہ suspension bridge جیسا ہے۔ ہمیں اس طرح کے پل پہ چلنے سے بہت خوف آتا ہے۔ ہنزہ میں بھی ایک suspension bridge ہے اور نیچے تیز بہتا ہوا دریا ہے۔ سوچا تھا کہ وہاں جائیں گے تو پل پہ چلنے کا ایڈونچر بھی ضرور کریں گے۔ لیکن وقت کی کمی کے باعث جا ہی نہیں سکے۔