خوب!! پاکستان میں اسے کیبل کار کہتے ہیں۔
یہ تصویر گنڈولا میں بیٹھ کے لی؟؟
چیئر لفٹ بھی پاکستان کے جیسی تھی یا مختلف؟؟
یہ سمندر ہےزبردست نظارہ ہے!! یہ سبز پانی!!
درستآپ کی بیٹی نے ۔
شکریہ یوسفخوبصورت!
دلکش۔۔۔ خوبصورت۔۔۔ لاجواب
شکریہ۔ بیٹی کو پھولوں، پودوں اور جانوروں کی تصاویر لینے کا بہت شوق ہےننھی شہزادی خوبصورتی کوdiscoverکرتی ہے ماشاءاللہ۔
بہترین فوٹوگرافر
کیبل کار یہاں مختلف معنوں میں استعمال ہوتا ہےخوب!! پاکستان میں اسے کیبل کار کہتے ہیں۔
نہیں۔ یہ چیئر لفٹ میں نیچے جانے سے فوری پہلے کی ہے۔یہ تصویر گنڈولا میں بیٹھ کے لی؟؟
اللہ نصیب اچھے کرے۔ آمین!شکریہ۔ بیٹی کو پھولوں، پودوں اور جانوروں کی تصاویر لینے کا بہت شوق ہے
یہ تھوڑا تھوڑا دریائے کنہار جیسا لگتا ہے۔
پاکستان جیسی ہی تھی۔ سکی ریزورٹ میں اکثر چیئر لفٹ کافی تیز ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں سلو ہی دیکھی ہے۔ دو سے چار لوگوں کی چیئر لفٹ عام ہیںچیئر لفٹ بھی پاکستان کے جیسی تھی یا مختلف؟؟
یہ جگہ تو ایسے جیسے پاکستان کے مری اور ایوبیہ کے جیسی ہے۔
جب آپ گئے تھے تو درجہ حرارت کتنا تھا؟؟ اور یہ مقام سطح سمندر سے کتنی بلندی پر واقع ہے؟؟پاکستان جیسی ہی تھی۔ سکی ریزورٹ میں اکثر چیئر لفٹ کافی تیز ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں سلو ہی دیکھی ہے۔ دو سے چار لوگوں کی چیئر لفٹ عام ہیں
مری یا ایوبیہ کہہ سکتے ہیں لیکن یاد رہے کہ وسلر میں جون کے آخر تک سکیئنگ ہوتی ہے
شکریہدلکش۔۔۔ خوبصورت۔۔۔ لاجواب
15 ڈگری کے قریبجب آپ گئے تھے تو درجہ حرارت کتنا تھا؟؟ اور یہ مقام سطح سمندر سے کتنی بلندی پر واقع ہے؟؟
وینکؤور واپسی کی ڈرائیو دو گھنٹے کی تھی۔ رات ہم نے جاپانی ریستوران میں کھانا کھایا۔