امید کرتے ہیں کہ اب جاسمن دیدی ویکیپیڈیا کا حصہ بن جائیں گی۔جاسمن!
آپ یہ ویڈیو دیکھیے مضمون لکھنے کا طریقہ
اورویکیپیڈیا ایشیائی مہینے میں مضامین بلحاظ زبان
انگریزی 147
اردو 137
ہندی 121
بنگالی 117
عبرانی 108
جاپانی 58
کورین 41
فارسی 2
عربی 0
سب سے زیادہ ولندیزی (de) کے ہیں = 299ویکیپیڈیا ایشیائی مہینے میں مضامین بلحاظ زبان
زبان۔مضامین
جرمن =297
فرنچ=182
ہسپانوی =160
انڈونیشیا=229
ولندیزی تو ڈچ کو کہتے ہیں جو ہالینڈ یا نیدر لینڈ ہے دوسری طرف de جرمنی (ڈوئچے لینڈ) کے لیے استعمال ہوتا ہے، تو کون سا درست ہے؟سب سے زیادہ ولندیزی (de) کے ہیں = 299
معذرت سل کوڈ یاد نہیں تھا :dولندیزی تو ڈچ کو کہتے ہیں جو ہالینڈ یا نیدر لینڈ ہے دوسری طرف de جرمنی (ڈوئچے لینڈ) کے لیے استعمال ہوتا ہے، تو کون سا درست ہے؟
ابھی شاید انہوں نے اکاؤنٹ نہیں بنایا۔جاسمن دیدی مجھے اب تک ویکیپیڈیا پر نہیں دکھیں۔
کس نام سے اکاؤنٹ ہے ان کا؟
سب سے اہم سرحان سرحان - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا عرب مسیحیاردو مضامین کی تعداد 167 ہو گئی ہے۔ نئے مضامین میں شامل ہیں
پنجاب کے دیہاتی کھیل
گبر سنگھ (فلم)
دریائے ارتش
رامی حمد اللہ
طالوت
اجل سنگھ
آبادیات بحرین
افغانستان میں خانہ جنگی (1989–1992)
تبتی مسلمان
جعفر زٹلی
کالا پانی تواریخ عجیب
تاج الدین احمد
شیخ نذیر احمد
شاہ قلی خان (گورنر)
ہند رستم
مولانا اسلم شاہ بہرائچی
پرمار بھوج
بھارتی عدالت عظمیٰ
ابھی شاید انہوں نے اکاؤنٹ نہیں بنایا۔
بہت شکریہ مریم افتخارویسے اردو محفل کے سبھی ایکٹو ممبران کو چاہئیے کہ کم سے کم ایک ایک مضمون تو لکھیں، یہ بھی اردو کی ترویج کا کام ہی ہے.
انہوں نے بھی ابھی بنانا ہے، تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے ابھی وہ رکی ہوئی ہیں۔مریم صاحبہ کا ویکیپیڈیا پر کس نام سے اکاؤنٹ ہے؟
مریم۔مریم صاحبہ کا ویکیپیڈیا پر کس نام سے اکاؤنٹ ہے؟
آپ نے تو ایک ترمیم بھی نہ کی۔