ویکیپیڈیا ایشیائی مہینے میں مضامین بلحاظ زبان

انگریزی 147
اردو 137
ہندی 121
بنگالی 117
عبرانی 108
جاپانی 58
کورین 41
فارسی 2
عربی 0
 
ویکیپیڈیا ایشیائی مہینے میں مضامین بلحاظ زبان

زبان۔مضامین
جرمن =297
فرنچ=182
ہسپانوی =160
انڈونیشیا=229
 

راسخ

محفلین
ولندیزی تو ڈچ کو کہتے ہیں جو ہالینڈ یا نیدر لینڈ ہے دوسری طرف de جرمنی (ڈوئچے لینڈ) کے لیے استعمال ہوتا ہے، تو کون سا درست ہے؟
معذرت سل کوڈ یاد نہیں تھا :d
ڈی ای سے اندازہ لگایا تھا کہ ڈچ ہوگا۔ جی
** جرمن/المانی کے اب 300 پار ہوگئے ہیں
 
ویسے اردو محفل کے سبھی ایکٹو ممبران کو چاہئیے کہ کم سے کم ایک ایک مضمون تو لکھیں، یہ بھی اردو کی ترویج کا کام ہی ہے.
بہت شکریہ مریم افتخار

آپ کی باتوں سے متفق ہوں اور محفل کا کوئی بھی ممبر جسے اس سلسلے میں کسی بھی مدد کی ضرورت ہے وہ دھاگہ کھول کر کر یا رائیمے طلب کرکے پوچھ سکتا ہے۔ مضمون لکھنے اور اسے وکیپیڈیا اسلوب میں ڈھالنے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔
 
مریم صاحبہ کا ویکیپیڈیا پر کس نام سے اکاؤنٹ ہے؟
انہوں نے بھی ابھی بنانا ہے، تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے ابھی وہ رکی ہوئی ہیں۔
انشاء للہ جتنے لوگوں نے دھاگے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے وہ حصہ بنیں گے، جلد یا بدیر :)
 
Top