اگلے سال کے لیے کمر کس لیں، پہلا مقام حاصل کرنا ہے۔ہمارا دوسرا مقام ہے
پہلا جرمن دوسرا اردو
ما شا اللہ آپ کے آنے سے چار چاند لگے۔ اللہ آپ کو اس کا ڈھیر سارا اجر دے یہ صدقہ جاریہ ہے۔آپ لوگوں کو بہت مبارک ہو۔ یہ کامیابی ہم سب کے لیے باعثِ مسرت ہے۔
ماشاءاللہ بہت محنت کی ہے آپ سب نے۔
اللہ آسانیاں،کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ اردو زبان کا بول بالا کرے۔ آمین!
زندگی کا بھروسا نہیں شاید اگلے سال مٹی تلے ہوں۔ مگر جب زندہ ہوں اردو کی خدمت جاری رکھوں گااگلے سال کے لیے کمر کس لیں، پہلا مقام حاصل کرنا ہے۔
اللہ کا شکر ہے۔انڈونیشیا والے 481 مضامین کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
اردو تیسرے نمبر پر ہے۔
ہمارے اکیس مضامین شامل ہی نہیں ہوئے ورنہ شاید دوسرے مقام پر ہوتے۔انڈونیشیا والے 481 مضامین کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
اردو تیسرے نمبر پر ہے۔
آمیناللہ کا شکر ہے۔
اللہ مزید ترقیاں عطا فرمائے ہماری پیاری زبان کو۔آمین!
ممکن ہے کہ انڈونیشیائی ویکی والوں کے مضامین بھی پھنسے ہوئے ہوںہمارے اکیس مضامین شامل ہی نہیں ہوئے ورنہ شاید دوسرے مقام پر ہوتے۔
انڈونیشیا والوں کے مضامین کافی زیادہ ہیں اردو سے اس لیے تیسری پوزیشن سے آگے ممکن نہیں تھا۔ہمارے اکیس مضامین شامل ہی نہیں ہوئے ورنہ شاید دوسرے مقام پر ہوتے۔
دلچسپ سوال،یہ ایشیائی مہینے میں یوروپی زبانیں کیوں حصہ لے رہی تھیں؟
ایسا میں نے تو ضرور سوچا ہے مگر بہت پہلے سے ذخیرہ کرنے کا فائدہ نہ ہوگا کہ سال بھر میں وہ مضمون ہو سکتا ہے لکھا جائے، اس لیے ایک دو ماہ کافی ہوں گے اور اس میں بھی آخری ماہ۔مطلب اب سارے سال کے مضامین ذخیرے کی طرح اگلے ایشیائی ماہ کیلئے بچا کر رکھیں اور ایشیائی مہینے کا آغاز ہوتے ہی گولہ باری شروع کر دیں.