عرفان سعید
محفلین
میں نے بھی تو استادی دکھائی۔ میں نے کہا کورس چلے نہ چلے کچھ مراسلے تو چلیں گے دو ملین کی سمت۔ایک زمانہ تھا جب طالب علموں کو استادوں کی تلاش رہتی تھی۔ یہاں اُلٹ ہورہا ہے۔
میں نے بھی تو استادی دکھائی۔ میں نے کہا کورس چلے نہ چلے کچھ مراسلے تو چلیں گے دو ملین کی سمت۔ایک زمانہ تھا جب طالب علموں کو استادوں کی تلاش رہتی تھی۔ یہاں اُلٹ ہورہا ہے۔
احتیاط کے طور پر اپنا فون چیک کروا لیں۔آرام کے دوران لیپ ٹاپ کھولا بھی نہیں۔
وہ تو بے چارہ عرصہ سے ساتھ نبھا رہا تھا، مگر اب ہاتھ جوڑ دیے ہیں کہ بھائی تھوڑا اپ گریڈ ہو جاؤ، میری اب عمر نہیں تمہارے چونچلے برداشت کرنے کی۔
اس لڑی میں آئی ہوں تو پتا لگا ہے کہ آپ نے بلایا تھا! (اپنی کوتاہی پر بہت دکھ ہوا) ٹیگ پتا نہیں کیوں نہیں ملا!کہاں ہیں سب؟یہ کلاس میں اتنی خاموشی کیوں ہے؟ ہوم ورک کس کس نے کیا ہے؟
اگر کچھ اور پلان ہیں تو کم از کم کچھ نعرہ تو لگاتے جاتے۔ جیسے
نو لیکچر نو کلاس ۔۔۔ بائیکاٹ، بائیکاٹ
نامنظور، نامنظور ۔۔۔پریزینٹیشن کورس نامنظور
نہیں چلے گا، نہیں چلے گا۔۔۔ محفل میں یہ کورس نہیں چلے گا
وغیرہ وغیرہ
کچھ سنائی تو دیتا!
زیک ، یاز ، ام اویس ، مریم افتخار ، محمدظہیر ، شکیب ، محمد تابش صدیقی ، ربیع م ، عبید انصاری ، لاریب مرزا ، سید عمران ، آدم کا بیٹا ، ابو ہاشم ، م حمزہ ، اکمل زیدی
Dealing with depression1۔ آپ نے جو پانچ منٹ کی پریزینٹیشن تیار کی ہے، اس کا عنوان کیا ہے؟
There are many causes of depression but depression is the only cause of suicide. So it should never be ignored and should be faced from the front side by all the possible ways and means.2۔ مندرجہ بالا پریزینٹیشن کے نچوڑ اور لبِ لباب کو کم سے کم الفاظ (زیادہ سے زیادہ تین سطروں) میں انتہائی جامعیت کے ساتھ بیان کریں (اردو یا انگلش)۔
1) میرے خیال میں جب میں ایک پریزنٹر ہوں تو میں ایک ہیرو ہوں جس نے حاضرین کو ہر طرح سے '' نرغے'' میں رکھنا ہے. میں کیسی لگ رہی ہوں! بجلی چلی گئی ہے اور سلائیڈز شو ہونا بند ہوگئی ہیں یا جتنے بھی نامساعد حالات ہوگئے ہیں ان سب سے چنداں فرق نہیں پڑتا اور دس سیکنڈ سے زیادہ آڈئینس سے انٹریکشن نہیں کھونا.3۔ آپ کے خیال میں ایک اچھی پریزینٹیشن کے لیے کن چیزوں کا ہونا ضروری ہے؟ (درست یا غلط جواب کی بحث نہیں، جو آپ کے ذہن میں آئے، اسے بے کم و کاست لکھ ڈالیں۔)
میرا آئی کونٹیکٹ میرے اور میرے حاضرین کے نزدیک بھی بہترین ہوتا ہے.4۔ آپ نے جو چیزیں سوال نمبر 3 کے جواب میں لکھیں ہیں، اپنی پریزینٹیشن میں آپ ان کا کتنا خیال رکھتے ہیں؟
اچھا موضوع ہے۔Dealing with depression
ایک چھوٹا سا کام کریں۔ ان ساری باتوں کو ایک مختصر سے خوبصورت جملے میں سموئیے۔There are many causes of depression but depression is the only cause of suicide. So it should never be ignored and should be faced from the front side by all the possible ways and means.
کو اس خوبصورت جملے میں بدل دیا۔اس پریزینٹیشن کا نچوڑ :
It is education/knowledge which makes a human being a human. It is by virtue of education and knowledge that a man has done wonderful things. He made possible what was impossible.
Without education, human is far away from self-realization. God-realization is impossible at all۔
You're human being if eduated , otherwise only a being .
بہت خوب!میرے خیال میں جب میں ایک پریزنٹر ہوں تو میں ایک ہیرو ہوں جس نے حاضرین کو ہر طرح سے '' نرغے'' میں رکھنا ہے.
بہت اہم بات کی ہے آپ نے۔میں کیسی لگ رہی ہوں! بجلی چلی گئی ہے اور سلائیڈز شو ہونا بند ہوگئی ہیں یا جتنے بھی نامساعد حالات ہوگئے ہیں ان سب سے چنداں فرق نہیں پڑتا
یہ ہوئی نہ بات۔دس سیکنڈ سے زیادہ آڈئینس سے انٹریکشن نہیں کھونا.
زبردست!میرا سپورٹنگ میٹیریل، میرا بولنا اور میری باڈی لینگویج! ان تینوں میں سے ہر ایک چیز کسی دوسری چیز کے سہارے کے بغیر خود اپنے آپ میں مکمل ہونی چاہئیے یوں کہ اگر کسی کو ان میں سے کوئی ایک چیز بھی نظر آ رہی ہو تو وہ سمجھ سکے
سب سے اہم بات۔مجھے enthusiastic ہونا چاہئیے اور کسی
شاندار!کسی قسم کے جنس یا دوست/دشمن کے امتیاز سے ماورا ہو کر آئی کانٹیکٹ رکھنا چاہئیے
پریزینٹیشن کی روح ہے یہ۔میرے حاضرین میں سے سب کو یوں لگنا چاہئیے کہ وہ اہم ہیں.
عمدہ!گر ہال بہت زیادہ بھرا ہوا ہو اور مجھے وہ سب نظر نہیں آ رہے تب بھی اسی عمل کو جاری رکھنا چاہئیے کیونکہ ان کو تو میں نظر آ رہی ہوں نا!
انتہائی اہم۔مجھے پریزنٹیشن اپنے حاضرین کی ذہنی سطح، شعبہ جات اور تعداد کو ذہن میں رکھ کر تیار کرنی چاہئیے
درست۔اس کے علاوہ ایک ٹائم بجٹ بھی بنانا چاہئیے
سب باتیں ٹھیک ہیں۔ گرچہ سلائیڈز اس کورس کا موضوع نہیں ہیں۔سلائیڈز پر اتنا مواد لکھنا چاہئیے کہ حاضرین سلائیڈز پڑھنے میں نہ لگیں، دیکھیں تو سمجھ آئے! شارپ فگرز اور ڈائیگرامز ہونی چاہئیں اور اگر ٹیبلز یا بہت زیادہ ڈیٹا ہے تو ساتھ سٹکی نوٹ میں اہم ترین پوائنٹ لکھا ہونا چاہئیے یا اہم ترین کالم پوائینٹ آؤٹ ہونا چاہئے. سلائیڈز کی تھیم سادہ ہونی چاہئیے مگر ٹاپک کے حساب سے کسی ماڈرن تھیم کا انتخاب اچھا رہتا ہے.
زبردست! اکثر لوگوں کو اس سے جھجکتے ہوئے پایا ہے۔میرا آئی کونٹیکٹ میرے اور میرے حاضرین کے نزدیک بھی بہترین ہوتا ہے.
باڈی لینگوئج کے مبادیات سمجھ آ جائیں تو بالکل مشکل نہیں۔باڈی لینگوئج نیچرلی کافی اچھی ہوتی ہے مگر اس میں بہتری کی کافی گنجائش ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ بیسٹ پریزنٹرز ایکچوئلی ایکٹنگ کر رہے ہوتے ہیں.
لفظ بہ لفظ یاد کرنے کی ضرورت بالکل نہیں۔میرا سب سے نیگٹو پوائنٹ میری fluency ہے. جب تقاریر کرتی تھی تو صرف ایک شے ہی مشکل لگتی تھی اور وہ اسے یاد کرنا تھا! پریزنٹیشن میں یاد نہیں کرنا، نہ ہی کیا جا سکتا ہے، نہ ہی کرنا چاہتی ہوں!
خاموشی بلاغت کی اعلی ترین شکل ہے۔مگر پھر بولتے بولتے اچانک سوچنے کا ان چاہا وقفہ یا کسی لفظ کا اچانک زبان پر نہ چڑھنا وغیرہ جس کی وجہ سے میرے بولنے کی لے متاثر ہوتی ہے.
آواز کے زیر وبم اور تنوع کو چند مشقوں سے آسانی سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔اس کے علاوہ ایسا بھی حاضرین کی طرف سے سننے میں آتا رہتا ہے کہ میری آواز گونجتی رہتی ہے. یعنی ٹھہراؤ آتا ہے پر کہیں مدھم نہیں ہوتی.
سب سے پہلے یہی سکھادیں،یادداشت کی سائنٹفک ٹیکنیک، باقی بعد میں۔لفظ بہ لفظ یاد کرنے کی ضرورت بالکل نہیں۔
یادواشت کی سائنٹفک ٹیکنیک موجود ہیں۔ جن کو اپنا کر دو دن بھی بولا جا سکتا ہے، بغیر کسی امدادی مواد کے۔
شاگردوں کو ان تین نکات کی تربیت دینا آپ کے ذمے !!!۱) باڈی لینگوئج کے مبادیات سمجھ آ جائیں تو بالکل مشکل نہیں۔
۲)یادواشت کی سائنٹفک ٹیکنیک موجود ہیں۔ جن کو اپنا کر دو دن بھی بولا جا سکتا ہے، بغیر کسی امدادی مواد کے۔
۳)آواز کے زیر وبم اور تنوع کو چند مشقوں سے آسانی سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔
بالکلشاگردوں کو ان تین نکات کی تربیت دینی آپ کے ذمے !!!
کل سے ہی موسمِ گرما کی تعطیلات پر انٹر نیٹ سے کوسوں دور چلا جاؤں گا جولائی کے آخر تک۔ اس کے بعد انشاءاللہ۔ تب تک محفل کی سالگرہ کی تقریبات بھی ختم ہونے کے قریب ہوں گی۔پھر کب سے شروعات کررہے ہیں!!!
Eradicate the depression, otherwise it will eradicate you.ایک چھوٹا سا کام کریں۔ ان ساری باتوں کو ایک مختصر سے خوبصورت جملے میں سموئیے۔
FantasticEradicate the depression, otherwise it will eradicate you.
بولنے میں یہ زیادہ رواں محسوس ہوتا ہے۔Eradicate the depression, otherwise it will eradicate you.
ایک تجویزEradicate the depression, otherwise it will eradicate you.
بہت خوب۔۔۔کل سے ہی موسمِ گرما کی تعطیلات پر انٹر نیٹ سے کوسوں دور چلا جاؤں گا جولائی کے آخر تک۔ اس کے بعد انشاءاللہ۔ تب تک محفل کی سالگرہ کی تقریبات بھی ختم ہونے کے قریب ہوں گی۔
آپ چھٹیاں ضرور منائیں اوربٹے شوق سے منائیں۔ پر یہ تو بتائیں ایسی کون سی جگہ ہے جہاں انٹرنیٹ نہیں۔میں موسمِ گرما کی تعطیلات میں سیر سپاٹے کے لیے انٹر نیٹ سے کوسوں دور جارہا ہوں۔انشاءاللہ یکم اگست سے اس لڑی کو دوبارہ شروع کریں گے۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ۔ اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیے اور چھٹیاں دل بھر کر منائیے۔
اگر طبیعت مانے تو تب تک ہوم ورک بھی کر لیجیے۔ وگرنہ کوئی زبردستی نہیں۔