مجھ سے تو ایسی موویز کے ٹورنٹ کا انتظار نہیں ہوتا اور مزہ بھی بڑی سکرین پر دیکھنے کا ہی ہے ۔ارادہ تو میرا بھی ہے لیکن ابھی فیصلہ نہیں کر پایا کہ سہل پسندی کو بڑی سکرین پر قربان کیا جائے اور سینما جا کر مووی دیکھی جائے یا 1080 پی اور 3 ڈی کا ٹورنٹ آنے کا انتظار ۔۔۔
ساتھ میں اسکی آواز شاید گلے کی خرابی کے باعث ہمارے سعد رفیق سے کافی مل رہی تھی۔ شروع کے ڈائلوگز میں تو مجھے بالکل فرق کرنا مشکل لگ رہا تھاولن کی اداکاری بھی بہت جاندار تھی۔
جو مزح آپکے بحریہ ٹاؤن کے سنیما گھر کا ہے وہ گھر میں 3ڈی ڈاؤنلوڈ کا کہاں؟ارادہ تو میرا بھی ہے لیکن ابھی فیصلہ نہیں کر پایا کہ سہل پسندی کو بڑی سکرین پر قربان کیا جائے اور سینما جا کر مووی دیکھی جائے یا 1080 پی اور 3 ڈی کا ٹورنٹ آنے کا انتظار ۔۔۔
بات تو آپ کی بجا ہے کہ بڑی سکرین کا الگ ہی مزا ہے لیکن سینما جانے کی مشقت بذات خود ایک جان جوکھوں کا کام ہے، پھر بیڈ پر لیٹ کر دیکھنے کی سہولت بھی قربان کرنا پڑتی ہے۔مجھ سے تو ایسی موویز کے ٹورنٹ کا انتظار نہیں ہوتا اور مزہ بھی بڑی سکرین پر دیکھنے کا ہی ہے ۔
گھر پر بھی 50 انچ کا ٹی وی بیڈ کے ساتھ نصب ہے اور 50 انچ کا ٹی وی اتنا نزدیک ہو تو بڑی سکرین ہی لگتاہے، ہاں! ساؤنڈ سسٹم اتنا اعلیٰ نہیں ہےجو مزح آپکے بحریہ ٹاؤن کے سنیما گھر کا ہے وہ گھر میں 3ڈی ڈاؤنلوڈ کا کہاں؟
اگر آپکو سنیما گھر تک کار میں جانا "مشقت" لگ رہا ہے تو پھر آفس جانا پتا نہیں کیا لگتا ہوگالیکن سینما جانے کی مشقت بذات خود ایک جان جوکھوں کا کام ہے،
اگر ساؤنڈ سسٹم سراؤنڈ 3 ڈی THX ہے تو پھر بہت حد تک سنیما گھر والا اسٹینڈر میسر آجاتا ہے۔گھر پر بھی 50 انچ کا ٹی وی بیڈ کے ساتھ نصب ہے اور 50 انچ کا ٹی وی اتنا نزدیک ہو تو بڑی سکرین ہی لگتاہے، ہاں! ساؤنڈ سسٹم اتنا اعلیٰ نہیں ہے
عذاب!اگر آپکو سنیما گھر تک کار میں جانا "مشقت" لگ رہا ہے تو پھر آفس جانا پتا نہیں کیا لگتا ہوگا
نہیں ہےاگر ساؤنڈ سسٹم سراؤنڈ 3 ڈی THX ہے تو پھر بہت حد تک سنیما گھر والا اسٹینڈر میسر آجاتا ہے۔
آپکا رویہ خاصا اینٹی سوشل سا لگتا ہے۔ عام انسانوں سے دور بھاگنا اچھی بات تو نہیں۔ ہاں بیگم سے دور بھاگنا اور بات ہےعذاب!
تبھی تو میرا 95 فیصدکام گھر سے ہوتا ہے سوائے ایسی کچھ میٹنگز یا ٹریننگز وغیرہ کے جن کے شرکا ای میٹنگ یا ای ٹریننگ کی سہولت سے فائدہ اٹھانا نہیں جانتے یا نہیں چاہتے
یہاں سے گائیڈینس لے لیں:نہیں ہے
ہر گز نہیں! دراصل وقت کے ساتھ ساتھ "سوشل" کے معنی تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔ روزانہ کئی لوگوں کے ساتھ گھنٹوں گزارنے کے لیے مجھے سڑکوں کی خواری نہیں کرنا پڑتی بلکہ انٹرنیٹ اور فون کے ذریعے یہ کام کر لیتا ہوںآپکا رویہ خاصا اینٹی سوشل سا لگتا ہے۔ عام انسانوں سے دور بھاگنا اچھی بات تو نہیں۔ ہاں بیگم سے دور بھاگنا اور بات ہے
آپ پہلے تو قوت خرید بڑھانے کے روابط عنایت فرمایا کریں اور بعد ازاں یہ گائیڈنس
ہمم، تبھی آپ اکثر فیس بک پر پائے جاتے ہیںہر گز نہیں! دراصل وقت کے ساتھ ساتھ "سوشل" کے معنی تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔ روزانہ کئی لوگوں کے ساتھ گھنٹوں گزارنے کے لیے مجھے سڑکوں کی خواری نہیں کرنا پڑتی بلکہ انٹرنیٹ اور فون کے ذریعے یہ کام کر لیتا ہوں
ملک ریاض کو بلیک میل کر دیا ہے۔ وہ اگلی عید تک چیک بھجوا دیگاآپ پہلے تو قوت خرید بڑھانے کے روابط عنایت فرمایا کریں اور بعد ازاں یہ گائیڈنس
بات تو آپ کی بجا ہے کہ بڑی سکرین کا الگ ہی مزا ہے لیکن سینما جانے کی مشقت بذات خود ایک جان جوکھوں کا کام ہے، پھر بیڈ پر لیٹ کر دیکھنے کی سہولت بھی قربان کرنا پڑتی ہے۔
لیکن اب سوچ رہا ہوں کہ کل سینما چلا ہی جاؤں