یہ تو فرانس کا میوزک کانسرٹ ہال ہے، سینما نہیں۔پھر آپ کے لیے تو کوئی ایسا سینما ہونا چاہیے
باقیوں کو نہ بھی ملے مگر میرا تو بہت فائدہ ہواکیا باقیوں کو بھی سیکھنے کو کچھ ملا یا آپ ہی انسے سیکھتے رہے؟
کراچی میں گلشن اقبال میں راشد منہاس روڈ پر ایک ڈرائیو ان سینما ہوا کرتا تھا جو ہمارے بچپن میں ہی بند ہو گیا تھا اور اب وہاں شاید اک بہت بڑا پلازا بن چکا ہے اور مال وغیرہ بھی لیکن وہاں کی خوبصورتی یہ تھی کہ ایک بہت بڑی دیوار تھی جس پر مووی پروجیکٹ کی جاتی تھی اور لوگ اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر مووی دیکھا کرتے تھے۔ ہر کار کے ساتھ ایک چھوٹا سا اسٹینڈ نصب تھا جس پر سپیکرز کینکٹ کر کے گاڑی میں دے دیے جاتے تھے۔پھر آپ کے لیے تو کوئی ایسا سینما ہونا چاہیے
ضیاء کے دور کے دوران بہت کچھ بند ہوا جس میں ہمار ے قدیم سنیما گھر بھی شامل ہیں۔کراچی میں گلشن اقبال میں راشد منہاس روڈ پر ایک ڈرائیو ان سینما ہوا کرتا تھا
یہ ضیا کے بعد بند ہوا تھاضیاء کے دور کے دوران بہت کچھ بند ہوا جس میں ہمار ے قدیم سنیما گھر بھی شامل ہیں۔
آئی میکس لاہور یا کینیڈا؟سوچتا ہوں کہ آج آئی میکس پر دیکھ ہی آؤں۔
آپ نے کہاں سے کی؟ ٹورینٹ پر تو ابھی تک کیم اور سکینر ہی موجود ہیںڈاؤن لوڈ تو دو دن سے ہو چکی ہوئی ہے بس دیکھنی رہتی ہے۔
Mission.Impossible.5-Rogue.Nation.2015.HDTS.XVID.AC3.HQ.Hive-CM8آپ نے کہاں سے کی؟ ٹورینٹ پر تو ابھی تک کیم اور سکینر ہی موجود ہیں
جی اچھا رزلٹ ہے لیکن مجھے انتظار بلورے کا ہے ۔ ۔ مفت میںMission.Impossible.5-Rogue.Nation.2015.HDTS.XVID.AC3.HQ.Hive-CM8
یہ ملی تھی سسپنس ختم کرنے کے لیے اتنا رزلٹ بھی کافی ہے۔
آپ کو اسکرین شاٹس میسج کیے ہیں، فیس بک پر
کینیڈا۔آئی میکس لاہور یا کینیڈا؟
اب دوبارہ لاہور میں سینما ایک فیملی تفریح کے طور پر نمودار ہو رہے ہیں اور خاصی اچھی تعداد میںکینیڈا۔
لاہور میں آئی میکس تو میرے لیے نئی خبر ہے۔ ورنہ جب میں نے لاہور چھوڑا تھا تب تو وہاں سینما ہی ختم ہوچکے تھے۔
اتنی گھٹیا وی جی اے ریزولیشن اور کیم کوالٹی میں دیکھنے سے بہتر ہے نہ دیکھی جائےMission.Impossible.5-Rogue.Nation.2015.HDTS.XVID.AC3.HQ.Hive-CM8
یہ ملی تھی سسپنس ختم کرنے کے لیے اتنا رزلٹ بھی کافی ہے۔
آپ کو اسکرین شاٹس میسج کیے ہیں، فیس بک پر
درست ۔ لیکن یہی رزلٹ ٹورنٹ پر کروڑوں کی تعداد میں ڈاؤنلوڈ ہوتے ہیں ۔وجہ وہی امجد بھائی والی کہ بہت سے لوگوں سے سسپنس برداشت نہیں ہوتا اور ہر ایک سینما کا شائق بھی نہیں ہوتا۔ میری ذاتی پریفرنس کم از کم hdtv ہوتی ہے یا webrip ۔ زیادہ میں تو H.265/HEVC بھی چلتا ہے 1080p ،لیکن یہ آتے بہت دیر میں ہیں۔اتنی گھٹیا وی جی اے ریزولیشن اور کیم کوالٹی میں دیکھنے سے بہتر ہے نہ دیکھی جائے
فاتح بھائی! جو لوگ ڈرائیو ان سینما سے لطف اندوز ہوچکے ہیں وہ ابھی بھی اسے یاد کرتے ہیں۔ ایک سینما تو اب "الہ دین پارک" میں تبدیل ہوچکا ہے۔ اور اس کے بالمقابل شاید ڈرائیو ان ٹو کے نام سے دوسرا سینما تھا۔ وہاں اب" شان مغلیہ" کے نام سے ایک بوفے ریسٹورنٹ واقع ہے۔کراچی میں گلشن اقبال میں راشد منہاس روڈ پر ایک ڈرائیو ان سینما ہوا کرتا تھا جو ہمارے بچپن میں ہی بند ہو گیا تھا اور اب وہاں شاید اک بہت بڑا پلازا بن چکا ہے اور مال وغیرہ بھی لیکن وہاں کی خوبصورتی یہ تھی کہ ایک بہت بڑی دیوار تھی جس پر مووی پروجیکٹ کی جاتی تھی اور لوگ اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر مووی دیکھا کرتے تھے۔ ہر کار کے ساتھ ایک چھوٹا سا اسٹینڈ نصب تھا جس پر سپیکرز کینکٹ کر کے گاڑی میں دے دیے جاتے تھے۔
کچھ اس طرح کا منظر ہوتا تھا
آپ ہمارا مشورہ قبول کرکے اس مرتبہ فلم انگلش میں ہی ملاحظہ فرمایے۔ دو تین بار جب دیکھیں گے تو ذہن کافی کھلے گا۔انگلش میں کیا سمجھ آئے گی؟ انگلش میں تو صرف ایک ہی مووی کی سمجھ آئی تھی بہت اچھی تھی اب نام بھول گیا ہوں اور فلم بھی گم کر بیٹھا ہوں۔ معیار اور فیملی فلم تھی۔ دوبارہ تو شاید ہی اس طرح کی فلم ملے۔
میں بھی کم از کم اسی کوالٹی میں دیکھتا ہوں جس کا ذکر آپ نے کیا۔ امجد بھائی کی بتائی ہوئی کاپی کے سکرین شاٹ اور اسی مووی کے ایک 1080 پی کے سکرین شاٹ کا موازنہ یہ رہا۔ کوالٹی اور ریزولیشن (سائز) دونوں میں فرق صاف ظاہر ہے:درست ۔ لیکن یہی رزلٹ ٹورنٹ پر کروڑوں کی تعداد میں ڈاؤنلوڈ ہوتے ہیں ۔وجہ وہی امجد بھائی والی کہ بہت سے لوگوں سے سسپنس برداشت نہیں ہوتا اور ہر ایک سینما کا شائق بھی نہیں ہوتا۔ میری ذاتی پریفرنس کم از کم hdtv ہوتی ہے یا webrip ۔ زیادہ میں تو H.265/HEVC بھی چلتا ہے 1080p ،لیکن یہ آتے بہت دیر میں ہیں۔
انگلش میں کیا سمجھ آئے گی؟ انگلش میں تو صرف ایک ہی مووی کی سمجھ آئی تھی بہت اچھی تھی اب نام بھول گیا ہوں اور فلم بھی گم کر بیٹھا ہوں۔ معیار اور فیملی فلم تھی۔ دوبارہ تو شاید ہی اس طرح کی فلم ملے۔
لاہور کے کسی سینما پر اردو میں بھی لگی ہوئی ہے۔ گوگل کیجیےآپ ہمارا مشورہ قبول کرکے اس مرتبہ فلم انگلش میں ہی ملاحظہ فرمایے۔ دو تین بار جب دیکھیں گے تو ذہن کافی کھلے گا۔
اور جس مووی کا نام بھول گئے ہیں وہ بھی یاد آجائے گا۔