ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

سچی بات تو یہ ہے کہ آجکل مشقیں کرانے کا مزاج ہی نہیں ہے ۔ باقی بہانے لگانے کو جتنے مرضی لگا دیں ۔
آن لائن مشقیں زیادہ تر وقت کا ضیاع ہوتی ہیں ۔ خصوصا ایسی مشقیں جن میں مسلسل نگرانی اور اصلاح کی ضرورت ہو
 
باباجی

محفلین

اگر کوئی سیکھنا چاہے تو کیا ، کیا جائے
 
نایاب

لائبریرین
سچی بات تو یہ ہے کہ آجکل مشقیں کرانے کا مزاج ہی نہیں ہے ۔ باقی بہانے لگانے کو جتنے مرضی لگا دیں ۔
آن لائن مشقیں زیادہ تر وقت کا ضیاع ہوتی ہیں ۔ خصوصا ایسی مشقیں جن میں مسلسل نگرانی اور اصلاح کی ضرورت ہو
محترم فیصل عظیم بھائی
کہتے ہیں کہ خیال خوانی ایسا علم ہے جو " مشق " سے نہیں ملتا ۔
یہ تو اک "عطا " ہوتی ہے جو کہ " توجہ کے خالص " ہونے پر ملتی ہے ۔
ذاتی تجربہ تو کچھ ایسا رہا کہ ٹکٹکی باندھ کسی باریک " نقطے " کو دیکھنے میں محو رہنا ۔ یا صبح کے وقت سورج پر نظر جمانا ۔ موم بتی کے شعلے پر نگاہ مرکوز رکھنی ۔ان سے نگاہ تو جمنے لگتی ہے ۔ مگر " توجہ " مرکوز ہونے کی بجائے منتشر ہونے لگتی ہے ۔
 
نگاہ کا جمنا اگر مرکز تربیت ہو تو صرف نگاہ ہی جمے گی ۔ اور اگر ارتکاز سوچ کی اصلاح و تمیئز ہو تو بہتری اس جانب ہوگی
 
اگر وہ استاد آپ ہی ہوئے تو ِ؟؟؟؟؟؟
میری مجبوری میرا مستقل مزاج ہو کر آن لائن نہ ہونا ہے ۔ اس وجہ سے میں جب توجہ نہ دے پاؤں گا تو تلامیذ بدظن ہونگے اور انکا حرج ہوگا ۔ اس وجہ سے میں اس خدمت سے قاصر ہوں
 
میرا خیال ہے کہ اس معاملہ میں شاگرد کو مستقل مزاج رہنا دیادہ بہتر ہے
استاد کا کام سبق دینا ہے اور جب مناسب سمجھے سبق کو تبدیل کردے
 
bilal260

محفلین

bilal260

محفلین
روحانی بابا
ٹیلی پیتھی​
اور​
ہپناٹزم کے متعلق لنک فراہم کریں۔​
یا​
معلومات انتطار رہے گا۔​
یا​
کسی بھی روحانی علوم پر معلومات جو کہ پریکٹیکل کی جا سکے​
 
حسن نظامی

لائبریرین
میری مجبوری میرا مستقل مزاج ہو کر آن لائن نہ ہونا ہے ۔ اس وجہ سے میں جب توجہ نہ دے پاؤں گا تو تلامیذ بدظن ہونگے اور انکا حرج ہوگا ۔ اس وجہ سے میں اس خدمت سے قاصر ہوں
اگر آپ مستقل مزاج ہی نہیں ہیں تو پھر استاد تو ہو ہی نہیں سکتے۔ جہاں تک ٹیلی پیتھی کا تعلق ہے تو اسے سیکھنے کی ضرورت ہی نہیں۔ ہاں وہ ٹیلی پیتھی جس پر دیوتا کے نام سے کاغذات کا انبار لگایا گیا ہے۔ ایک لا یعنی بات ہے۔ :cool:
جہاں تک انتقال خیالات کا تعلق ہے ! تو اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ممکن بھی ہے اور قابل عمل بھی۔ اس کے لیے بعض لوگوں کو زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے اور بعض کو کم۔ مگر اس صلاحیت کا حصول ممکن ہے۔
 
Top