یہ کیا ہہے بوچھیمجھے سمجھ نہیں آیا کہ آپ کس پروگرام کی بات کر رہی ہیں
![]()
یہ کیا ہہے بوچھیمجھے سمجھ نہیں آیا کہ آپ کس پروگرام کی بات کر رہی ہیں
![]()
تعبیر یہ وینس چینل پے ٹاک شو پنجابی کا لگتا ہے '' مسئلے پردیسیاں دے ' ' اس میں جتنے بھی ایئشن یورپ ،
برطانیہ ، انگلینڈ میں بستے ہیں انکے مسئلے ہوتے ہیں ،
جیسے کہ پرسوں کا اک شئیر کر رہا تھا کہ انگلینڈ میں میاں بیوی اور انکی دو بیٹیاں ،۔ بیوی اونچی اچھی خاصی جاب پر تھی ، نا گھر کی پراو تھی اسے ، نا میاں کی ، نا بچیوں کی ، اور اپنے ہی بوائے فرینڈ کے ساتھ رہتی اسی طرح اسکا میاں بھی اپنے گھر ، بیوی بچوں سے لاپراوہ ، اور دونوں میاں بیوی اپنی ہی لائف کے مزے میں مگن ہوتے ہیں بچیوں کو بوجھ سمجھکر ، اور ذمے داری سے چھٹکارہ پانے کو پاکستان دادی کے پاس بھیج دیتے ہیں ، بچیاں ماں باپ کے پیار سے محروم پل رہی ہوتی ہیں کہ دادی کا انتقال ہوجاتا ہے اور کوئی ان بچیوں کو جب یہ سترہ ، اور سولہ سال کی ہوجاتی ہیں تو واپس انگلینڈ ماں باپ کے پاس بھیج دی جاتی ہیں ،
مگر آجتک وہی صورت حال رہتی ہے انکے والدین ان سے لاتعلق اپنی اپنی عیش میں ،
ادھر ایک بہن کسی غیرمہذب کے ساتھ انوالو ہوجاتی ہے
دوسری بہن بھی ایسے ہی گمراہی پے نکلتی ہے
تو اب جب اس پہلی بہن کو جب ٹھوکر لگتی ہے تو اس نے یہ ساری خقیقت سب کے سامنے شئیر کی ہے
اپنی اور اپنی بہن کی ، کہ کیسے والدین ہیں جنہوں نے اپنے اپنے عیش آرام کر رکھے تھے اور انکی اولاد یہ دو بہنیں پیار ، اور توجہ نا ملنے سے کیسے کیسے راہوں پے پڑچکیں ہیں ،
تو ہر ٹاک شو میں ، الگ الگ موضوع کے ڈھیروں ڈھیر مسئلے آتے ہیں ،
