ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

تعبیر

محفلین
اور ہاں بوچھی میں پی ٹی وی پرائم پر عید کا ڈرامہ دیکھا تھا ابھی کچھ دیر پہلے
رات گیارہ بجے پھر آئے گا ہو سکے و دیکھیے گا۔ نام ہے یہ لائف ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ بوچھی پر میرے پاس یہ چینل نہیں آتا

آپ ساتھ میں ٹائم اور دن بھی لکھ دیا کریں نا

بوچھی ڈی ڈی چینل اب نائن ایکس کا میوزک چینل بن گیا ہے ۔ دیکھا ہے آپ نے ؟؟؟




ہاں لگا ہوا تھا یہ لائف '' مگر مجھے نام سے بور ، فضول لگا تو نہیں دیکھا ، دوسرا چینیل دیکھنے لگ گئی تھی ۔ کیسا ہے یہ لائف ۔؟ پہلے ذرا سا بتائیے تاکہ سن کر اندازہ لگاؤں کہ کیسا ہوگا پھر رات کو دیکھوں گی ۔ پلیز ٹیل می ، :music:
 

تیشہ

محفلین
جی دیکھا ہے میں نے میوزک چینل کو بھی ۔ ڈی ڈی بھی ،
مگر سب بکواس ہے ۔ میں بور ہوگئی ہوں یہ سب چینل دیکھککر :( تعبیر ۔
 

تعبیر

محفلین
بوچھی ای ڈرامے میں ایک جنی ملتی ہے ایک بندے کو۔ خاص نہیں تھا پر اچھا ٹائم پاس تھا


آپ کیوں بور ہو گئی ہیں ؟؟؟ کیا دیکھنا چاہ رہی ہیٰ پھر ؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ای ڈرامے میں ایک جنی ملتی ہے ایک بندے کو۔ خاص نہیں تھا پر اچھا ٹائم پاس تھا


آپ کیوں بور ہو گئی ہیں ؟؟؟ کیا دیکھنا چاہ رہی ہیٰ پھر ؟؟؟




او :confused: یہ ڈرامہ تو پھر بس ایسے ایسے ہی ہے ۔ اسطرح کے میں نہیں دیکھا کرتی ، بور اسلئے ہوگئی ہوں کہ کچھ چینج چاہئیے ۔ :music: ہر وقت یہ چینل دیکھ دیکھ بوریت ہے تعبیر ، انگلش موؤی بھی دیکھ دیکھ دل بور ہوا ، مگر ویکِ اینڈ پے دیکھا دیتے ہیں کوئی اچھی موؤی ، سکائی موؤی کو ہی میں دیکھتی ہوں زیادہ ،

مگر میں کچھ وقت سے نوٹ کر رہی ہوں کہ میں اب ہر چیز سے ، کچھ دن بعد بور ہوجاتی ہوں :grin: فیڈاپ ،
پتا نہیں کیوں مگر میری پسند اب بہت جلدی جلدی بدلنے لگتی ہے ۔ مستقل مزاجی میں فرق آگیا ہے شاید :grin::grin: :music:
 

تعبیر

محفلین
بوچھی ہفتے کے دن پی ٹی وی پرائم پر سنگھار لگتا ہے وہ اچھا ہے دیکھیے گا

اس کے علاوہ سہارا ون بھی ایک گھنٹے فری ویو آتا ہے آٹھ بچے اس میں ساس بہو ڈانس مجھے اچھا لگتا ہے۔ وہ دیکھیے گا ضرور پیر سے جمعہ تک
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ہفتے کے دن پی ٹی وی پرائم پر سنگھار لگتا ہے وہ اچھا ہے دیکھیے گا

اس کے علاوہ سہارا ون بھی ایک گھنٹے فری ویو آتا ہے آٹھ بچے اس میں ساس بہو ڈانس مجھے اچھا لگتا ہے۔ وہ دیکھیے گا ضرور پیر سے جمعہ تک



سنگھار آل ریڈی لگ چکا ہے تعبیر ، پہلے جیو پے لگا تھا تب میں نے دیکھا تھا ، اب پرائم پی ٹی وی پے لگتا ہے ۔
وینس پے سرد آگ لگتا کرتا ہے وہ اچھا ڈرامہ ہے یہاں انگلینڈ میں ہی بنایا ہوا ہے ۔ سکھ ، ہندو ، مسلمانوں ، اور انڈین ، اور گوروں کا ملاجلا ، Racist کے بارے میں ہے ۔ اچھا ہے ۔ وہ دیکھتی ہوں میں ،

ساس بہو میں نہیں دیکھتی :( ساس کے تو نام سے ہی مجھے شدید ترین نفرت ہے ، تو ڈرامہ کیسے دیکھکر براداشت کروں :grin: :music:
میں سسر۔ اِن ۔ لاء دیکھا کرتی ہوں پی ، ٹی ، وی گلوبل پے آتا ہے فنی ، بہت مزے کا ، اسکے علاوہ ڈبل سواری ہے وہ بھی سو فنی ،، مگر باقاعدگی سے مجھ سے کچھ بھی دیکھا نہیں جاتا ، سوائے انگلش چینلز کے ۔
 

تیشہ

محفلین
کچھ دن پہلے لگا تھا ایک پلے ۔ گلابی ساڑھی ۔ دیکھا تھا آپ نے :confused:؟ اور ایک چمگاڈر ''

یہ دونوں بہت خوب تھے ۔
 

علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم :
میں سمجھتا ھوں ٹی وی ھو یا انٹرٹینمنٹ کا کوئ اور ذریعہ ھو آجکل کے دور میں آپ اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کے کبھی بھی نھیں دیکھ سکتے اس لیے میری نظر میں اس کی کوئ اھمیت نھیں
ماسلام؛
 

تعبیر

محفلین
اسلام و علیکم :
میں سمجھتا ھوں ٹی وی ھو یا انٹرٹینمنٹ کا کوئ اور ذریعہ ھو آجکل کے دور میں آپ اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کے کبھی بھی نھیں دیکھ سکتے اس لیے میری نظر میں اس کی کوئ اھمیت نھیں
ماسلام؛

وعلیکم السلام اور خوش آمدید

ایک زمانہ تھا جب پی ٹی وی ایک ہی چینل ہوا کرتا تھا تب فیملی پروگرامز ہوا کرتے تھے
پر میرے خیال سے آج کے مصروف دور میں ایک وہی موقعہ تو ہاتا ہے جب ساری فیملی اکٹھے ہو سکتی ہے۔ کافی سارے پروگرامز ہیں ابھی جو جو سب مل کر دیکھ سکتے ہیں :)
 

زین

لائبریرین
اسلام و علیکم :
میں سمجھتا ھوں ٹی وی ھو یا انٹرٹینمنٹ کا کوئ اور ذریعہ ھو آجکل کے دور میں آپ اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کے کبھی بھی نھیں دیکھ سکتے اس لیے میری نظر میں اس کی کوئ اھمیت نھیں
ماسلام؛
میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ کیونکہ آج کل ٹی وی پر وہ کچھ دکھایا جارہا ہے کہ ..............بس اللہ معاف کرے۔
 

تیشہ

محفلین
:mad: بھئی مجھے بہت چڑِ ِ ہے جب دو سہیلیاں آپس میں ڈراموں پے بات چیت کر رہی ہوں اور بیچ میں وہ لوگ آکر تبصرہ دیں جو نا تو دیکھتے ہیں نا دیکھنا پسند کرتے ہو ،
کیا بہتر نہیں جو کسی کو پسند نا ہو ، نا دیکھتا ہو تو چُب چاپ دوسروں کی پڑھکر ، آگے بڑھ جائے ، جس چیز کو پسند ہی نا کیا جائے بحث ، تبصرہ ضروری نہیں ۔ :roll:
 

زین

لائبریرین
بھئی مجھے بہت چڑِ ِ ہے جب دو سہیلیاں آپس میں ڈراموں پے بات چیت کر رہی ہوں اور بیچ میں وہ لوگ آکر تبصرہ دیں جو نا تو دیکھتے ہیں نا دیکھنا پسند کرتے ہو ،
کیا بہتر نہیں جو کسی کو پسند نا ہو ، نا دیکھتا ہو تو چُب چاپ دوسروں کی پڑھکر ، آگے بڑھ جائے ، جس چیز کو پسند ہی نا کیا جائے بحث ، تبصرہ ضروری نہیں ۔
سوری، آپ تو برا مانگ گئی۔
آئندہ احتیاط سے کام لیا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کٹ کٹ کٹ
یہ لیں میں نے تو اپنے منہ پر انگلی رکھ لی ہے۔ اب صرف آپ کا ڈراموں پر تبصرہ ہی پڑھوں گا۔
 
Top