حمیرا عدنان
محفلین
ویسے اردو ٹھیک کرنے کے لیے مجھے کون سی خوراک کا استعمال کرنا ہو گا کوئی حکیموں والا نسخہ ہے آپ کے پاس تو بتا دیں میری آنے والی دو نسلیں آپ کو دعائیں دیں گئیجی آپ نے یقینا بند نہیں کیے لیکن کچھ خود ہی اپنا منہ بند رکھنے میں عافیت سمجھتے ہونگے۔ اطلاعا عرض ہے کہ اس غلطی کی نشاندہی سے آپ کی اردو درست نہیں ہوئی ہوگی، آپ کو یقینا علم ہے کہ جاسمن ج سے لکھا جاتا ہے، ہاں فون پر انگلی گمھانے میں احتیاط ضرور برتیں گی اب آپ