ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

چھوڑیں سب باتوں کو یہ بتائیں آج کہ میچ کے بارے میں کیا رائے ہے ماہرین کی؟

میں تو چاہتا ہوں کہ ویسٹ انڈیز جیتے صرف اس لئے کہ مجھ کرس گیل کا سیلبریشن کا انداز دیکھنے کو ملے۔:) ویسے آسٹریلیا کی ٹیم ویسٹ انڈیز سے کہیں زیادہ مستحکم ہے۔
آسٹریلوی اوپنرز کا چلنا شرط ہے۔
ورنہ میچ ویسٹ انڈیز کا ہے۔
دوسری بات ویسٹ انڈیز کے 4 اہم کھلاڑی (کرس گیل، ڈیوین اسمتھ، آندرے رسل، فیڈل ایڈورڈز) ایک کیس میں اٹکے ہیں۔ ان کے کھیلنے نہ کھیلنے کا پتہ نہیں۔
ویسے جس طرح گرتے پڑتے یہ جارہے ہیں ہوسکتا ہے ورلڈ کپ لے جائیں۔۔۔:)
 
ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
میرے محترم کرکٹ کے ماہرین بھائیو ۔
" کرکٹ " کے لفظی معنی پر کبھی غور کیا ہے ۔ ؟
اس کھیل " کرکٹ " کی روح کیا ہے ۔ کچھ ماہرانہ رائے سے منورتو کرو ۔
میرے نزدیک یہ بندروں کا نہیں انسانوں کا کھیل کہلاتا ہے ۔
اور جو اچھا کھیلے وہ جیت جاتا ہے ۔
اچھا کھیل کیا ہے ؟ کہ مخالف ٹیم کے سپرسٹارز کو اپنا مطلوبہ ھدف حاصل نہ کرنے دیا جائے ۔
اور سری لنکن اچھا کھیل پیش کر گئے اور جیت گئے ۔
شکر ہے کہ " ہند " مد مقابل نہ تھا ورنہ یہ محترمین " سٹے " کی راگنی الاپتے نظر آتے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اچھی باؤلنگ کرا کر، کٹ لگاؤ بیٹ سے۔۔:D
 
کھیل کھیل ہوتا ہے جنگ نہیں ہوتی۔ہم لوگ جنگ کو کھیل اور کھیل کو جنگ بنا کر کھیلتے ہیں۔قوم، یا انسان اس وقت ہارتی ہے جب وہ یہ فیصلہ کرلیتے ہی کہ یہ انکی آخری ہار تھی اور اب انکے اندر دوبارہ کھیلنے کی یا دوبارہ لڑنے کی ہمت نہیں (جاوید چودھری)
بہت اچھا ہوا یہ دھاگہ بنا۔
اور دوسرا مجھے چند ۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کے بارے میں پتہ چلا جو پاکستانی ہونا گالی سمجھتے ہیں اور پاکستان کا صرف اس وقت ساتھ دے سکتے ہیں جب پاکستان انکو خوش کرے۔وگرنہ نہ وہ پاکستان کیلیے بنے ہیں نہ پاکستان انکے لیے:rolleyes:
کیوں خرم شہزاد خرم بھائی؟
نوٹ:خالی جگہ میں اپنا پسندیدہ لفظ لگا کر مزے اڑائیں:rollingonthefloor:
 
ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
میرے محترم کرکٹ کے ماہرین بھائیو ۔
" کرکٹ " کے لفظی معنی پر کبھی غور کیا ہے ۔ ؟
اس کھیل " کرکٹ " کی روح کیا ہے ۔ کچھ ماہرانہ رائے سے منورتو کرو ۔
میرے نزدیک یہ بندروں کا نہیں انسانوں کا کھیل کہلاتا ہے ۔
اور جو اچھا کھیلے وہ جیت جاتا ہے ۔
اچھا کھیل کیا ہے ؟ کہ مخالف ٹیم کے سپرسٹارز کو اپنا مطلوبہ ھدف حاصل نہ کرنے دیا جائے ۔
اور سری لنکن اچھا کھیل پیش کر گئے اور جیت گئے ۔
شکر ہے کہ " ہند " مد مقابل نہ تھا ورنہ یہ محترمین " سٹے " کی راگنی الاپتے نظر آتے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ابھی کونسا کم کررہے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ کی بھی کم و بیش وہی صورتحال ہو گی جو کل ہوئی تھی۔ پہلے بیٹنگ کرنے اور 140 کے قریب اسکور کرنے والی ٹیم کے جیتنے کے زیادہ امکانات ہیں۔
 
حسان خان

لائبریرین
283513_438477779537980_553146813_n.jpg
 
کھیل کھیل ہوتا ہے جنگ نہیں ہوتی۔ہم لوگ جنگ کو کھیل اور کھیل کو جنگ بنا کر کھیلتے ہیں۔قوم، یا انسان اس وقت ہارتی ہے جب وہ یہ فیصلہ کرلیتے ہی کہ یہ انکی آخری ہار تھی اور اب انکے اندر دوبارہ کھیلنے کی یا دوبارہ لڑنے کی ہمت نہیں (جاوید چودھری)
بہت اچھا ہوا یہ دھاگہ بنا۔
اور دوسرا مجھے چند ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ لوگوں کے بارے میں پتہ چلا جو پاکستانی ہونا گالی سمجھتے ہیں اور پاکستان کا صرف اس وقت ساتھ دے سکتے ہیں جب پاکستان انکو خوش کرے۔وگرنہ نہ وہ پاکستان کیلیے بنے ہیں نہ پاکستان انکے لیے:rolleyes:
کیوں خرم شہزاد خرم بھائی؟
نوٹ:خالی جگہ میں اپنا پسندیدہ لفظ لگا کر مزے اڑائیں:rollingonthefloor:
ذرا مجھے بھی تو پتا چلے وہ کون لوگ ہیں جو پاکستانی ہونا گالی سمجھتے ہیں؟؟؟؟:rolleyes:
 
نہاری کھانی ہے آپ مجھے بتائیے ہم لا دیتے ہیں۔ :):):)
ارے بھائی فیصل آباد میں نہاری کہاں ملتی ہے۔ ویسے میں بچپن میں ایک دفعہ فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں گیا تھا۔
وہاں کے ٹیوب ویل بہت پسند تھے مجھے۔ اور گنے کے کھیت سے گنے بھی بہت کھائے تھے۔:)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ارے بھائی فیصل آباد میں نہاری کہاں ملتی ہے۔ ویسے میں بچپن میں ایک دفعہ فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں گیا تھا۔
وہاں کے ٹیوب ویل بہت پسند تھے مجھے۔ اور گنے کے کھیت سے گنے بھی بہت کھائے تھے۔:)
ارے کیا کہہ رہے ہیں جناب ۔ فیصل آباد میں بھی نہاری کے بہت سے شیدائی ہیں وہ ڈھونڈ ہی لیتے ہیں نہاری ہماری طرف تو تین چار ہوٹل ہیں جو نہاری بیچتے ہیں۔ ہاں اگر آپ ہوٹل کی نہیں پسند کرتے تو گھر کی بنوا دیں گے۔ :):):)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
زمبابوے۔۔۔ :D
آپ کو بھی غم لگا ہوا ہے شاید۔۔۔ :ROFLMAO:
کاہے غم جناب ۔ لگتا ہے پاکستان ٹیم کی ہار سے منسوب کرنا چاہتے ہیں مجھے۔
لیکن میرے مطابق تو پاکستانی ٹیم نے جی توڑ محنت کی کل کے میچ میں ۔ وہ الگ بات ہے کہ ہار گئے مگر جذبہ اور ہمت بہت تھی ۔
 
Top