ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

ارے کیا کہہ رہے ہیں جناب ۔ فیصل آباد میں بھی نہاری کے بہت سے شیدائی ہیں وہ ڈھونڈ ہی لیتے ہیں نہاری ہماری طرف تو تین چار ہوٹل ہیں جو نہاری بیچتے ہیں۔ ہاں اگر آپ ہوٹل کی نہیں پسند کرتے تو گھر کی بنوا دیں گے۔ :):):)
بھائی اگر زندگی رہی تو میں اگلے سال لاہور آؤں گا اور پھر آپ سے ملنے کے واسطے فیصل آباد بھی۔ پھر سب پنجاب کے بھائیوں سے حساب کتاب کروں گا۔ مطلب نہاری کا۔۔۔۔:D
 
کاہے غم جناب ۔ لگتا ہے پاکستان ٹیم کی ہار سے منسوب کرنا چاہتے ہیں مجھے۔
لیکن میرے مطابق تو پاکستانی ٹیم نے جی توڑ محنت کی کل کے میچ میں ۔ وہ الگ بات ہے کہ ہار گئے مگر جذبہ اور ہمت بہت تھی ۔
اجی چھوڑیے ہار کو، بلاوجہ لوگ جذباتی ہوتے ہیں۔
ایک بھائی تو دل ہی دل میں مجھے جانے کیا کیا کہتے ہیں۔۔۔:ROFLMAO:
 
بھائی اگر زندگی رہی تو میں اگلے سال لاہور آؤں گا اور پھر آپ سے ملنے کے واسطے فیصل آباد بھی۔ پھر سب پنجاب کے بھائیوں سے حساب کتاب کروں گا۔ مطلب نہاری کا۔۔۔ ۔:D
اور انگلستان گیا تو پھر آسٹریلیا کے چاہنے والوں سے نہاری پکڑوں گا۔۔۔۔:D
بشرط کہ آسٹریلیا ورلڈ کپ نہ جیتے تو۔۔۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
بھائی اگر زندگی رہی تو میں اگلے سال لاہور آؤں گا اور پھر آپ سے ملنے کے واسطے فیصل آباد بھی۔ پھر سب پنجاب کے بھائیوں سے حساب کتاب کروں گا۔ مطلب نہاری کا۔۔۔ ۔:D
جی آیاں نوں۔ ویلکم جناب جم جم آؤ تے نہاریاں کھاؤ۔ :):):)
 
دوسرا سیمی فائنل
oGMdE.png
 

شمشاد

لائبریرین
ٹی20 کا دوسرا سیمی فائنل ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان سری لنکا کے شہر کولمبو میں شروع ہونے ہی والا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
Top