ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

حضور آپ نے اپنےالفاظوں پر غور نہیں کیا شاید۔۔۔ :)
جبھی شمشاد بھائی کہتے ہیں "پہلے تولو پھر بولو":ROFLMAO:
محترم میں نے اپنے الفاظ پر غور کیا ہے اور پھر ہی لکھاتھا۔اگر آپ ذہن مین پاکستانی ٹیم کو گیڈر سمجھ رہے ہیں تو یہ آپکی غلطی ہے میری نہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کھیل کھیل ہوتا ہے جنگ نہیں ہوتی۔ہم لوگ جنگ کو کھیل اور کھیل کو جنگ بنا کر کھیلتے ہیں۔قوم، یا انسان اس وقت ہارتی ہے جب وہ یہ فیصلہ کرلیتے ہی کہ یہ انکی آخری ہار تھی اور اب انکے اندر دوبارہ کھیلنے کی یا دوبارہ لڑنے کی ہمت نہیں (جاوید چودھری)
بہت اچھا ہوا یہ دھاگہ بنا۔
اور دوسرا مجھے چند ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ لوگوں کے بارے میں پتہ چلا جو پاکستانی ہونا گالی سمجھتے ہیں اور پاکستان کا صرف اس وقت ساتھ دے سکتے ہیں جب پاکستان انکو خوش کرے۔وگرنہ نہ وہ پاکستان کیلیے بنے ہیں نہ پاکستان انکے لیے:rolleyes:
کیوں خرم شہزاد خرم بھائی؟
نوٹ:خالی جگہ میں اپنا پسندیدہ لفظ لگا کر مزے اڑائیں:rollingonthefloor:
بالکل درست فرمایا آپ نے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ اس پوسٹ کی یہاں ضرورت نہیں تھی
ذرا ذاتیات سے بھی باہر ائیں
ایچ اے خان صاحب معذرت کے ساتھ میں نے نا تو کسی کا نام لیے کر کوئی بات کی ہے اور نا ہی کسی کو ذاتی طور پر نشانا بنا رہا ہوں۔ اگر اس کے باوجود آپ کو میری کوئی بات بُری لگی ہے تو میں آپ سے معافی چاہتا ہوں
 
معافی کی کوئی بات نہیں
پاکستانی ٹیم برا کھیلی اس پر تنقید ہمارا حق ہے
ویسٹ انڈیز اچھا کھیلی اس کی تعریف کی جانی چاہیے
 
اس ٹیم سے اچھے کی امید تو مشکل ہے
ہاں اسٹریلیا سے ہارنے کی امید ہے۔
اور شاید شکست اس سے بھی بدتر ہو اس مرتبہ
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔پاکستان نے تو آسٹریلیا کو ہرا دیا تھا اور جو آج آسٹریلیا کے ساتھ ہورہی ہے:rollingonthefloor: ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آپ کی بات الٹ ثابت ہوگئی۔آپکی آسٹریلیا کی بینڈ بج گئی اور ایسی بجی کے بس :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
معافی کی کوئی بات نہیں
پاکستانی ٹیم برا کھیلی اس پر تنقید ہمارا حق ہے
ویسٹ انڈیز اچھا کھیلی اس کی تعریف کی جانی چاہیے
میں نے تو کسی طرح کی کوئی بات نہیں کی پھر آپ نے مجھے ایسا کیوں کہا کہ میں ذاتیات پر بات کر رہا ہوں
 
کھیل میں ہار جیت تب چلتی ہے جب لڑ کر ہارا جائے یا جیتا جائے۔ اگر بغیر لڑے ہی ہارا جائے تو اسے کیا کہیں گے؟

آج کے میچ میں نہ تو بلے باز لڑے
نہ ہی گیند باز لڑے
اور فیلڈنگ تو آپ نے دیکھ ہی لی

اب ایسی ہار کو کیا کہا جائے؟
آج کے کھیل کے حساب سے مین بھی یہی سوال آپ سے پوچھتا ہوں؟؟؟
 
Top