ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

تو پھر آپ مان لیں کہ یہ ٹیم بنگلہ دیش کے لیول کی ہے۔۔۔ ۔:ROFLMAO:
بھائی آسٹریلوی ٹیم کس لیول کی ہے۔پاکستان نے بھی بینڈ بجا اور آج ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں اتنی شرمناک شکست۔ان سے تو افغانستان کی ٹیم ہی بہتر ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جانے دو۔
ویسٹ انڈیز کے جیت کے مزے لو
اور فائنل کا انتظار
یہ ٹورنامنٹ بہت اچھا جارہاہے
جانے دوں گا بھائی میں تو جانے ہی دیتا ہوں۔ اگر مجھے میری بات کا جواب دیے دیں گے تو میری معلومات میں اضافہ ہو جائے گا
 
جانے دوں گا بھائی میں تو جانے ہی دیتا ہوں۔ اگر مجھے میری بات کا جواب دیے دیں گے تو میری معلومات میں اضافہ ہو جائے گا
کبھی بعد میں معلومات میں اضافہ کروں گا
ابھی اپ ویسٹ انڈیز کی جیت کے مزے لیں
ایسے چھکے جیسے کرس گیل نے مارےکم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کبھی بعد میں معلومات میں اضافہ کروں گا
ابھی اپ ویسٹ انڈیز کی جیت کے مزے لیں
ایسے چھکے جیسے کرس گیل نے مارےکم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں
مہربانی فرما کر آپ بات کو گول نا کریں یا تو مجھے بتائیں یا پھر اپنا الزام واپس لیں شکریہ
 
پاکستانیوں تم تو 16 رنز سے ہارے تھے اور یہ شیر بیچارے۔۔۔۔۔۔
سلام ہے ایسی عظیم ٹیم پر:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اب یہ مت کہہ دیا جائے کہ ٹارگٹ بہت بڑا تھا
 
150710.jpg

150702.jpg
 
Top